سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
مصحف کا 520 — ق، 35–6
مصحف کے 520 پر ق کی 35–6 پڑھیں اور سنیں۔
ترجمہ
50:35
لهم ما يشاءون فيها ولدينا مزيد ٣٥
لَهُم مَّا يَشَآءُونَ فِيهَا وَلَدَيْنَا مَزِيدٌۭ ٣٥
لَهُمْ
مَّا
یَشَآءُوْنَ
فِیْهَا
وَلَدَیْنَا
مَزِیْدٌ
۟
وہاں ان کے لیے وہ سب کچھ ہو گا جو وہ چاہیں گے، اور ہمارے پاس اس سے زیادہ بھی بہت کچھ ان کے لیے ہے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
50:36
وكم اهلكنا قبلهم من قرن هم اشد منهم بطشا فنقبوا في البلاد هل من محيص ٣٦
وَكَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُم مِّن قَرْنٍ هُمْ أَشَدُّ مِنْهُم بَطْشًۭا فَنَقَّبُوا۟ فِى ٱلْبِلَـٰدِ هَلْ مِن مَّحِيصٍ ٣٦
وَكَمْ
اَهْلَكْنَا
قَبْلَهُمْ
مِّنْ
قَرْنٍ
هُمْ
اَشَدُّ
مِنْهُمْ
بَطْشًا
فَنَقَّبُوْا
فِی
الْبِلَادِ ؕ
هَلْ
مِنْ
مَّحِیْصٍ
۟
ہم ان سے پہلے بہت سی قوموں کو ہلاک کر چکے ہیں جو ان سے بہت زیادہ طاقتور تھیں اور دنیا کے ملکوں کو انہوں نے چھان مارا تھا۔
1
پھر کیا وہ کوئی جائے پناہ پا سکے؟
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
50:37
ان في ذالك لذكرى لمن كان له قلب او القى السمع وهو شهيد ٣٧
إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَذِكْرَىٰ لِمَن كَانَ لَهُۥ قَلْبٌ أَوْ أَلْقَى ٱلسَّمْعَ وَهُوَ شَهِيدٌۭ ٣٧
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَذِكْرٰی
لِمَنْ
كَانَ
لَهٗ
قَلْبٌ
اَوْ
اَلْقَی
السَّمْعَ
وَهُوَ
شَهِیْدٌ
۟
اس تاریخ میں عبرت کا سبق ہے ہر اس شخص کے لیے جو دل رکھتا ہو، یا جو توجہ سے بات کو سنے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
50:38
ولقد خلقنا السماوات والارض وما بينهما في ستة ايام وما مسنا من لغوب ٣٨
وَلَقَدْ خَلَقْنَا ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا فِى سِتَّةِ أَيَّامٍۢ وَمَا مَسَّنَا مِن لُّغُوبٍۢ ٣٨
وَلَقَدْ
خَلَقْنَا
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
وَمَا
بَیْنَهُمَا
فِیْ
سِتَّةِ
اَیَّامٍ ۖۗ
وَّمَا
مَسَّنَا
مِنْ
لُّغُوْبٍ
۟
ہم نے زمین اور آسمانوں کو اور ان کے درمیان کی ساری چیزوں کو چھ دنوں میں پیدا کردیا
1
اور ہمیں کوئی تکان لاحق نہ ہوئی
تفاسیر
اسباق
تدبرات
50:39
فاصبر على ما يقولون وسبح بحمد ربك قبل طلوع الشمس وقبل الغروب ٣٩
فَٱصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ ٱلشَّمْسِ وَقَبْلَ ٱلْغُرُوبِ ٣٩
فَاصْبِرْ
عَلٰی
مَا
یَقُوْلُوْنَ
وَسَبِّحْ
بِحَمْدِ
رَبِّكَ
قَبْلَ
طُلُوْعِ
الشَّمْسِ
وَقَبْلَ
الْغُرُوْبِ
۟ۚ
پس اے نبیؐ، جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں ان پر صبر کرو،
1
اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرتے رہو، طلوع آفتاب اور غروب آفتاب سے پہلے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
50:40
ومن الليل فسبحه وادبار السجود ٤٠
وَمِنَ ٱلَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَأَدْبَـٰرَ ٱلسُّجُودِ ٤٠
وَمِنَ
الَّیْلِ
فَسَبِّحْهُ
وَاَدْبَارَ
السُّجُوْدِ
۟
اور رات کے وقت پھر اس کی تسبیح کرو اور سجدہ ریزیوں سے فارغ ہونے کے بعد بھی۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
50:41
واستمع يوم يناد المناد من مكان قريب ٤١
وَٱسْتَمِعْ يَوْمَ يُنَادِ ٱلْمُنَادِ مِن مَّكَانٍۢ قَرِيبٍۢ ٤١
وَاسْتَمِعْ
یَوْمَ
یُنَادِ
الْمُنَادِ
مِنْ
مَّكَانٍ
قَرِیْبٍ
۟ۙ
اور سنو، جس دن منادی کرنے والا (ہر شخص کے) قریب ہی سے پکارے گا،
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
50:42
يوم يسمعون الصيحة بالحق ذالك يوم الخروج ٤٢
يَوْمَ يَسْمَعُونَ ٱلصَّيْحَةَ بِٱلْحَقِّ ۚ ذَٰلِكَ يَوْمُ ٱلْخُرُوجِ ٤٢
یَّوْمَ
یَسْمَعُوْنَ
الصَّیْحَةَ
بِالْحَقِّ ؕ
ذٰلِكَ
یَوْمُ
الْخُرُوْجِ
۟
جس دن سب لوگ آوازہٴ حشر کو ٹھیک ٹھیک سن رہے ہوں گے،
1
وہ زمین سے مُردوں کے نکلنے کا دن ہو گا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
50:43
انا نحن نحيي ونميت والينا المصير ٤٣
إِنَّا نَحْنُ نُحْىِۦ وَنُمِيتُ وَإِلَيْنَا ٱلْمَصِيرُ ٤٣
اِنَّا
نَحْنُ
نُحْیٖ
وَنُمِیْتُ
وَاِلَیْنَا
الْمَصِیْرُ
۟ۙ
ہم ہی زندگی بخشتے ہیں اور ہم ہی موت دیتے ہیں، اور ہماری طرف ہی اُس دن سب کو پلٹنا ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
50:44
يوم تشقق الارض عنهم سراعا ذالك حشر علينا يسير ٤٤
يَوْمَ تَشَقَّقُ ٱلْأَرْضُ عَنْهُمْ سِرَاعًۭا ۚ ذَٰلِكَ حَشْرٌ عَلَيْنَا يَسِيرٌۭ ٤٤
یَوْمَ
تَشَقَّقُ
الْاَرْضُ
عَنْهُمْ
سِرَاعًا ؕ
ذٰلِكَ
حَشْرٌ
عَلَیْنَا
یَسِیْرٌ
۟
جب زمین پھٹے گی اور لوگ اس کے اندر سے نکل کر تیز تیز بھاگے جا رہے ہوں گے۔ یہ حشر ہمارے لیے بہت آسان ہے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
50:45
نحن اعلم بما يقولون وما انت عليهم بجبار فذكر بالقران من يخاف وعيد ٤٥
نَّحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَقُولُونَ ۖ وَمَآ أَنتَ عَلَيْهِم بِجَبَّارٍۢ ۖ فَذَكِّرْ بِٱلْقُرْءَانِ مَن يَخَافُ وَعِيدِ ٤٥
نَحْنُ
اَعْلَمُ
بِمَا
یَقُوْلُوْنَ
وَمَاۤ
اَنْتَ
عَلَیْهِمْ
بِجَبَّارٍ ۫
فَذَكِّرْ
بِالْقُرْاٰنِ
مَنْ
یَّخَافُ
وَعِیْدِ
۟۠
اے نبیؐ ، جو باتیں یہ لوگ بنا رہےہیں انہیں ہم خوب جانتے ہیں،
1
اور تمہارا کام ان سے جبراًبات منوانا نہیں ہے۔ بس تم اس قرآن کےذریعہ سے ہر اُس شخص کو نصیحت کر دو جو میری تنبیہ سے ڈرے۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
51. الذاريات
الذاريات
بکھیرنے والیاں
سنیے
معلومات
ترجمہ
51:1
والذاريات ذروا ١
وَٱلذَّٰرِيَـٰتِ ذَرْوًۭا ١
وَالذّٰرِیٰتِ
ذَرْوًا
۟ۙ
قسم ہے اُن ہواؤں کی جو گرد اڑانے والی ہیں
تفاسیر
اسباق
تدبرات
51:2
فالحاملات وقرا ٢
فَٱلْحَـٰمِلَـٰتِ وِقْرًۭا ٢
فَالْحٰمِلٰتِ
وِقْرًا
۟ۙ
پھر پانی سے لدے ہوئے بادل اٹھانے والی ہیں۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
51:3
فالجاريات يسرا ٣
فَٱلْجَـٰرِيَـٰتِ يُسْرًۭا ٣
فَالْجٰرِیٰتِ
یُسْرًا
۟ۙ
پھر سبک رفتاری کے ساتھ چلنے والی ہیں
تفاسیر
اسباق
تدبرات
51:4
فالمقسمات امرا ٤
فَٱلْمُقَسِّمَـٰتِ أَمْرًا ٤
فَالْمُقَسِّمٰتِ
اَمْرًا
۟ۙ
پھر ایک بڑے کام (بارش) کی تقسیم کرنے والی ہیں،
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
51:5
انما توعدون لصادق ٥
إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَصَادِقٌۭ ٥
اِنَّمَا
تُوْعَدُوْنَ
لَصَادِقٌ
۟ۙ
حق یہ ہے کہ جس چیز کا تمہیں خوف دلایا جارہا ہے
1
وہ سچی ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
51:6
وان الدين لواقع ٦
وَإِنَّ ٱلدِّينَ لَوَٰقِعٌۭ ٦
وَّاِنَّ
الدِّیْنَ
لَوَاقِعٌ
۟ؕ
اور جزائے اعمال ضرور پیش آنی ہے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
50:35
لهم ما يشاءون فيها ولدينا مزيد ٣٥
لَهُم مَّا يَشَآءُونَ فِيهَا وَلَدَيْنَا مَزِيدٌۭ ٣٥
لَهُمْ
مَّا
یَشَآءُوْنَ
فِیْهَا
وَلَدَیْنَا
مَزِیْدٌ
۟
وہاں ان کے لیے وہ سب کچھ ہو گا جو وہ چاہیں گے، اور ہمارے پاس اس سے زیادہ بھی بہت کچھ ان کے لیے ہے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات