ق 50:22 لقد كنت في غفلة من هاذا فكشفنا عنك غطاءك فبصرك اليوم حديد ٢٢
لَقَدْ
كُنْتَ
فِیْ
غَفْلَةٍ
مِّنْ
هٰذَا
فَكَشَفْنَا
عَنْكَ
غِطَآءَكَ
فَبَصَرُكَ
الْیَوْمَ
حَدِیْدٌ
۟
تم اس سے غفلت میں رہےپس ہم نے تمھارے اوپر سے پردہ ہٹا دیا پس آج تمھاری نگاہ تیز ہے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
اس لیے اس کے بعد ہی فرمایا کہ دو فرشتے جو دائیں بائیں بیٹھے ہیں، وہ تمہارے اعمال لکھ رہے ہیں، ابن آدم کے منہ سے جو کلمہ نکلتا ہے، اسے محفوظ رکھنے والے اور اسے نہ چھوڑنے والے اور فوراً لکھ لینے والے فرشتے مقرر ہیں۔
جیسے فرمان ہے «وَاِنَّ عَلَيْكُمْ لَحٰفِظِيْنَ كِرَامًا كَاتِبِينَ يَعْلَمُونَ مَ
باب…
اس لیے اس کے بعد ہی فرمایا کہ دو فرشتے جو دائیں بائیں بیٹھے ہیں، وہ تمہارے اعمال لکھ رہے ہیں، ابن آدم کے منہ سے جو کلمہ نکلتا ہے، اسے محفوظ رکھنے و