سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
صفحہ 366 مصحف - سورہ الفرقان، آیات 69–4
سورہ پڑھیں اور سنیں۔ الفرقان، آیات 69–4، صفحہ پر 366 مصحف کا
ترجمہ
25:69
يضاعف له العذاب يوم القيامة ويخلد فيه مهانا ٦٩
يُضَـٰعَفْ لَهُ ٱلْعَذَابُ يَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ وَيَخْلُدْ فِيهِۦ مُهَانًا ٦٩
یُّضٰعَفْ
لَهُ
الْعَذَابُ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
وَیَخْلُدْ
فِیْهٖ
مُهَانًا
۟ۗۖ
قیامت کے روز اُس کو مکرّرعذاب دیا جائے
1
گا اور اسی میں وہ ہمیشہ ذلّت کے ساتھ پڑا رہے گا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:70
الا من تاب وامن وعمل عملا صالحا فاولايك يبدل الله سيياتهم حسنات وكان الله غفورا رحيما ٧٠
إِلَّا مَن تَابَ وَءَامَنَ وَعَمِلَ عَمَلًۭا صَـٰلِحًۭا فَأُو۟لَـٰٓئِكَ يُبَدِّلُ ٱللَّهُ سَيِّـَٔاتِهِمْ حَسَنَـٰتٍۢ ۗ وَكَانَ ٱللَّهُ غَفُورًۭا رَّحِيمًۭا ٧٠
اِلَّا
مَنْ
تَابَ
وَاٰمَنَ
وَعَمِلَ
عَمَلًا
صَالِحًا
فَاُولٰٓىِٕكَ
یُبَدِّلُ
اللّٰهُ
سَیِّاٰتِهِمْ
حَسَنٰتٍ ؕ
وَكَانَ
اللّٰهُ
غَفُوْرًا
رَّحِیْمًا
۟
اِلّا یہ کہ کوئی (ان گناہوں کے بعد)توبہ کر چکا ہو اور ایمان لا کر عملِ صالح کرنے لگا
1
ہو۔ ایسے لوگوں کی بُرائیوں کو اللہ بھلائیوں سے بدل دے
2
گا اور وہ بڑا غفور و رحیم ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:71
ومن تاب وعمل صالحا فانه يتوب الى الله متابا ٧١
وَمَن تَابَ وَعَمِلَ صَـٰلِحًۭا فَإِنَّهُۥ يَتُوبُ إِلَى ٱللَّهِ مَتَابًۭا ٧١
وَمَنْ
تَابَ
وَعَمِلَ
صَالِحًا
فَاِنَّهٗ
یَتُوْبُ
اِلَی
اللّٰهِ
مَتَابًا
۟
جو شخص توبہ کر کے نیک عملی اختیار کرتا ہے وہ تو اللہ کی طرف پلٹ آتا ہے جیسا کہ پلٹنے کا حق ہے
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:72
والذين لا يشهدون الزور واذا مروا باللغو مروا كراما ٧٢
وَٱلَّذِينَ لَا يَشْهَدُونَ ٱلزُّورَ وَإِذَا مَرُّوا۟ بِٱللَّغْوِ مَرُّوا۟ كِرَامًۭا ٧٢
وَالَّذِیْنَ
لَا
یَشْهَدُوْنَ
الزُّوْرَ ۙ
وَاِذَا
مَرُّوْا
بِاللَّغْوِ
مَرُّوْا
كِرَامًا
۟
(اور رحمٰن کے بندے وہ ہیں)جو جھُوٹ کے گواہ نہیں بنتے
1
اور کسی لغو چیز پر اُن کا گزر ہو جائے تو شریف آدمیوں کی طرح گُزر جاتے
2
ہیں
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:73
والذين اذا ذكروا بايات ربهم لم يخروا عليها صما وعميانا ٧٣
وَٱلَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا۟ بِـَٔايَـٰتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا۟ عَلَيْهَا صُمًّۭا وَعُمْيَانًۭا ٧٣
وَالَّذِیْنَ
اِذَا
ذُكِّرُوْا
بِاٰیٰتِ
رَبِّهِمْ
لَمْ
یَخِرُّوْا
عَلَیْهَا
صُمًّا
وَّعُمْیَانًا
۟
جنہیں اگر اُن کے ربّ کی آیات سُنا کر نصیحت کی جاتی ہے تو وہ اس پر اندھے اور بہرے بن کر نہیں رہ
1
جاتے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:74
والذين يقولون ربنا هب لنا من ازواجنا وذرياتنا قرة اعين واجعلنا للمتقين اماما ٧٤
وَٱلَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَٰجِنَا وَذُرِّيَّـٰتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍۢ وَٱجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا ٧٤
وَالَّذِیْنَ
یَقُوْلُوْنَ
رَبَّنَا
هَبْ
لَنَا
مِنْ
اَزْوَاجِنَا
وَذُرِّیّٰتِنَا
قُرَّةَ
اَعْیُنٍ
وَّاجْعَلْنَا
لِلْمُتَّقِیْنَ
اِمَامًا
۟
جو دُعائیں مانگا کرتے ہیں کہ”اے ہمارے ربّ، ہمیں اپنی بیویوں اور اپنی اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک
1
دے اور ہم کو پرہیزگاروں کا امام
2
بنا“
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:75
اولايك يجزون الغرفة بما صبروا ويلقون فيها تحية وسلاما ٧٥
أُو۟لَـٰٓئِكَ يُجْزَوْنَ ٱلْغُرْفَةَ بِمَا صَبَرُوا۟ وَيُلَقَّوْنَ فِيهَا تَحِيَّةًۭ وَسَلَـٰمًا ٧٥
اُولٰٓىِٕكَ
یُجْزَوْنَ
الْغُرْفَةَ
بِمَا
صَبَرُوْا
وَیُلَقَّوْنَ
فِیْهَا
تَحِیَّةً
وَّسَلٰمًا
۟ۙ
یہ ہیں وہ لوگ جو اپنے صبر
1
کا پھل منزلِ بلند کی شکل
2
میں پائیں گے۔ آداب و تسلیمات سے اُن کا استقبال ہو گا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:76
خالدين فيها حسنت مستقرا ومقاما ٧٦
خَـٰلِدِينَ فِيهَا ۚ حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّۭا وَمُقَامًۭا ٧٦
خٰلِدِیْنَ
فِیْهَا ؕ
حَسُنَتْ
مُسْتَقَرًّا
وَّمُقَامًا
۟
وہ ہمیشہ ہمیشہ وہاں رہیں گے۔ کیا ہی اچھا ہے وہ مستقر اور وہ مقام
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:77
قل ما يعبا بكم ربي لولا دعاوكم فقد كذبتم فسوف يكون لزاما ٧٧
قُلْ مَا يَعْبَؤُا۟ بِكُمْ رَبِّى لَوْلَا دُعَآؤُكُمْ ۖ فَقَدْ كَذَّبْتُمْ فَسَوْفَ يَكُونُ لِزَامًۢا ٧٧
قُلْ
مَا
یَعْبَؤُا
بِكُمْ
رَبِّیْ
لَوْلَا
دُعَآؤُكُمْ ۚ
فَقَدْ
كَذَّبْتُمْ
فَسَوْفَ
یَكُوْنُ
لِزَامًا
۟۠
اے محمدؐ ، لوگوں سے کہو”میرے ربّ کو تمہاری کیا حاجت پڑی ہے اگر تم اُس کو نہ
1
پکارو۔ اب کہ تم نے جھُٹلا دیا ہے، عنقریب وہ سزا پاوٴ گے کہ جان چھُڑانی محال ہو گی۔“
تفاسیر
اسباق
تدبرات
26. الشعراء
الشعراء
شعراٗ
سنیے
معلومات
ترجمہ
26:1
طسم ١
طسٓمٓ ١
طٰسٓمّٓ
۟
ط س م
تفاسیر
اسباق
تدبرات
26:2
تلك ايات الكتاب المبين ٢
تِلْكَ ءَايَـٰتُ ٱلْكِتَـٰبِ ٱلْمُبِينِ ٢
تِلْكَ
اٰیٰتُ
الْكِتٰبِ
الْمُبِیْنِ
۟
یہ کتابِ مبین کی آیات ہیں۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
26:3
لعلك باخع نفسك الا يكونوا مومنين ٣
لَعَلَّكَ بَـٰخِعٌۭ نَّفْسَكَ أَلَّا يَكُونُوا۟ مُؤْمِنِينَ ٣
لَعَلَّكَ
بَاخِعٌ
نَّفْسَكَ
اَلَّا
یَكُوْنُوْا
مُؤْمِنِیْنَ
۟
اے محمدؐ ، شاید تم اس غم میں اپنی جان کھو دو گے کہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
26:4
ان نشا ننزل عليهم من السماء اية فظلت اعناقهم لها خاضعين ٤
إِن نَّشَأْ نُنَزِّلْ عَلَيْهِم مِّنَ ٱلسَّمَآءِ ءَايَةًۭ فَظَلَّتْ أَعْنَـٰقُهُمْ لَهَا خَـٰضِعِينَ ٤
اِنْ
نَّشَاْ
نُنَزِّلْ
عَلَیْهِمْ
مِّنَ
السَّمَآءِ
اٰیَةً
فَظَلَّتْ
اَعْنَاقُهُمْ
لَهَا
خٰضِعِیْنَ
۟
ہم چاہیں تو آسمان سے ایسی نشانی نازل کر سکتے ہیں کہ اِن کی گردنیں اس کے آگے جُھک جائیں۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:69
يضاعف له العذاب يوم القيامة ويخلد فيه مهانا ٦٩
يُضَـٰعَفْ لَهُ ٱلْعَذَابُ يَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ وَيَخْلُدْ فِيهِۦ مُهَانًا ٦٩
یُّضٰعَفْ
لَهُ
الْعَذَابُ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
وَیَخْلُدْ
فِیْهٖ
مُهَانًا
۟ۗۖ
قیامت کے روز اُس کو مکرّرعذاب دیا جائے
1
گا اور اسی میں وہ ہمیشہ ذلّت کے ساتھ پڑا رہے گا
تفاسیر
اسباق
تدبرات