مکمل سورۃ نوح پڑھیں اور سنیں۔ سورۃ (71) میں 28 آیات ہیں۔ مکہمیں نازل ہوئی 29 اور اس میں مکمل عربی متن، ترجمہ، تفاسیر، لفظ بہ لفظ معنی اور ماهر المعيقلي، عبدالباسط اور دیگر قاری کی آڈیو موجود ہے۔
اور جب بھی میں نے اُن کو بلایا تاکہ تُو انہیں معاف کر دے، 1 انہوں نے کانوں میں اُنگلیاں ٹھونس لیں اور اپنے کپڑوں سے منہ ڈھانک لیے 2 اور اپنی روش پر اَڑ گئے اور بڑا تکبّر کیا۔ 3