سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
071

نوح 71:23 وقالوا لا تذرن الهتكم ولا تذرن ودا ولا سواعا ولا يغوث ويعوق ونسرا ٢٣

71:23
وَقَالُوْا
لَا
تَذَرُنَّ
اٰلِهَتَكُمْ
وَلَا
تَذَرُنَّ
وَدًّا
وَّلَا
سُوَاعًا ۙ۬
وَّلَا
یَغُوْثَ
وَیَعُوْقَ
وَنَسْرًا
۟ۚ
انہوں نے کہا ہرگز نہ چھوڑ دو اپنے معبودوں کو ، اور چھوڑو ود اور سواع کو ، اور نہ یغوث اور یعوق اور نسر کو۔
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

نوح علیہ السلام کی بارگاہ الٰہی میں روداد غم ٭٭

نوح علیہ السلام نے اپنی گزشتہ شکایتوں کے ساتھ ہی جناب باری تعالیٰ میں اپنی قوم کے لوگوں کی اس روش کو بھی بیان کیا کہ ”میری پکار کو جو ان کے لیے سراسر نفع بخش تھی انہوں نے کان تک نہ لگایا ہاں اپنے مالداروں اور بےفکروں کی مان لی جو تیرے امر سے بالکل غافل

…
نوح علیہ السلام کی بارگاہ الٰہی میں روداد غم ٭٭

نوح علیہ السلام نے اپنی گزشتہ شکایتوں کے ساتھ ہی جناب باری تعالیٰ میں اپنی قوم کے لوگوں کی اس روش کو بھ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 71, صفحہ 573, جوز 29

21. نوح نے کہا :” میرے رب ، انہوں نے میری بات رد کردی اور ان (رئیسوں) کی پیروی کی جو مال اور اولاد پاکر اور زیادہ نامراد ہوگئے ہیں۔ 22. ان لوگوں نے بڑا بھاری مکر کا جال پھیلا رکھا ہے۔ 23. انہوں نے کہا ہرگز نہ چھوڑ دو اپنے معبودوں کو ، اور چھوڑو ود اور سواع کو ، اور نہ یغوث اور یعوق اور نسر کو۔ 24. انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ہے ، اور تو بھی ان ظالموں کو گمراہی کے سوا کسی چیز میں ترقی نہ دے “۔ 25. ” اپنی خطاﺅں کی بنا پر ہی وہ غرق کئے گئے اور آگ میں جھونک دیئے گئے ، پھر انہوں نے اپنے لئے اللہ سے بچانے والا کو مددگار نہ پایا “۔ 26. ” اور نوح (علیہ السلام) نے کہا : ” میرے رب ، ان کافروں میں سے کوئی زمین پر بسنے والا نہ چھوڑ۔ 27. اگر تونے ان کو چھوڑ دیا تو یہ تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور ان کی نسل سے جو بھی پیدا ہوگا ، بدکار اور سخت کافر ہی ہوگا۔ 28. میرے رب ، مجھے اور میرے والدین کو ، اور ہر اس شخص کو جو میرے گھر میں مومن کی حیثیت سے داخل ہوا ہے ، اور سب مومن مردوں اور عورتوں کو معاف فرمادے ، اور ظالموں کے لئے ہلاکت کے سوا کسی چیز میں اضافہ نہ کر “۔

- Fe Zilal al-Qur'an

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔