اِنَّ
الَّذِیْنَ
ارْتَدُّوْا
عَلٰۤی
اَدْبَارِهِمْ
مِّنْ
بَعْدِ
مَا
تَبَیَّنَ
لَهُمُ
الْهُدَی ۙ
الشَّیْطٰنُ
سَوَّلَ
لَهُمْ ؕ
وَاَمْلٰی
لَهُمْ
۟
جو لوگ پیٹھ پھیر کرہٹ گئے، بعد اس کے کہ ہدایت ان پر واضح ہوگئی،شیطان نے ان کوفریب دیااور اللہ نے ان کو ڈھیل دے دی
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
پھر فرماتا ہے جو لوگ ہدایت ظاہر ہو چکنے کے بعد ایمان سے الگ ہو گئے اور کفر کی طرف لوٹ گئے دراصل شیطان نے اس کارِ بد کو ان کی نگاہوں میں اچھا دکھایا ہے اور انہیں دھوکے میں ڈال رکھا ہے۔ دراصل ان کا یہ کفر ان کی سزا ہے ان کے اس نفاق کی جو ان کے دل میں تھا، جس کی وجہ سے وہ ظاہر کے خلاف اپنا باطن رکھت
باب…
پھر فرماتا ہے جو لوگ ہدایت ظاہر ہو چکنے کے بعد ایمان سے الگ ہو گئے اور کفر کی طرف لوٹ گئے دراصل شیطان نے اس کارِ بد کو ان کی نگاہوں میں اچھا دکھایا