مريم 19:7 يا زكريا انا نبشرك بغلام اسمه يحيى لم نجعل له من قبل سميا ٧
یٰزَكَرِیَّاۤ
اِنَّا
نُبَشِّرُكَ
بِغُلٰمِ
سْمُهٗ
یَحْیٰی ۙ
لَمْ
نَجْعَلْ
لَّهٗ
مِنْ
قَبْلُ
سَمِیًّا
۟
(جواب دیا گیا) ” اے زکریا ، ہم تجھے ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جس کا نام یحییٰ ہوگا۔ ہم نے اس نام کا کوئی آدمی اس سے پہلے پیدا نہیں۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دعا قبول ہوئی ٭٭…
حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا قبول ہوتی ہے اور فرمایا جاتا ہے کہ ” آپ علیہ السلام ایک بچے کی خوشخبری سن لیں جس کا نام یحییٰ ہے “۔
جیسے اور آیت میں ہے «هُنَالِكَ دَعَا زَكَرِيَّا رَبَّهُ قَالَ رَبِّ هَبْ لِي مِن لَّدُنكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ فَنَادَتْهُ ال
دعا قبول ہوئی ٭٭…
حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا قبول ہوتی ہے اور فرمایا جاتا ہے کہ ” آپ علیہ السلام ایک بچے کی خوشخبری سن لیں جس کا نام یحییٰ ہے “۔
جیس