مريم 19:64 وما نتنزل الا بامر ربك له ما بين ايدينا وما خلفنا وما بين ذالك وما كان ربك نسيا ٦٤
وَمَا
نَتَنَزَّلُ
اِلَّا
بِاَمْرِ
رَبِّكَ ۚ
لَهٗ
مَا
بَیْنَ
اَیْدِیْنَا
وَمَا
خَلْفَنَا
وَمَا
بَیْنَ
ذٰلِكَ ۚ
وَمَا
كَانَ
رَبُّكَ
نَسِیًّا
۟ۚ
اے نبی ﷺ ‘ ہم تمہارے رب کے حکم کے بغیر نہیں اترا کرتے۔ جو کچھ ہمارے آگے ہے اور جو کچھ ہمارے پیچھے ہے اور جو کچھ اس کے درمیان ہے ‘ ہر چیز کا مالک وہی ہے اور تمہارا رب بھولنے والا نہیں ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جبرائیل علیہ السلام کی آمد میں تاخیر کیوں؟ ٭٭…
صحیح بخاری شریف میں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ جبرائیل علیہ السلام سے فرمایا: آپ جتنا آتے ہیں، اس سے زیادہ کیوں نہیں آتے؟ اس کے جواب میں یہ آیت اتری ہے۔ [صحیح بخاری:3218]
یہ بھی مروی ہے کہ ایک مرتبہ جبرائیل علیہ السلام کے آنے
جبرائیل علیہ السلام کی آمد میں تاخیر کیوں؟ ٭٭…
صحیح بخاری شریف میں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ جبرائیل علیہ السلام سے فرمایا: آپ جتن