مريم 19:47 قال سلام عليك ساستغفر لك ربي انه كان بي حفيا ٤٧
قَالَ
سَلٰمٌ
عَلَیْكَ ۚ
سَاَسْتَغْفِرُ
لَكَ
رَبِّیْ ؕ
اِنَّهٗ
كَانَ
بِیْ
حَفِیًّا
۟
ابراہیم نے سلام علیک کہا (اور کہا کہ) میں آپ کے لئے اپنے پروردگار سے بخشش مانگوں گا۔ بےشک وہ مجھ پر نہایت مہربان ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باپ کی ابراہیم علیہ السلام کو دھمکی ٭٭…
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے اس طرح سمجھانے پر ان کے باپ نے جو جہالت کا جواب دیا، وہ بیان ہو رہا ہے کہ ”اس نے کہا ابراہیم (علیہ السلام) تو میرے معبودوں سے بیزار ہے، ان کی عبادت سے تجھے انکار ہے، اچھا سن رکھ، اگر تو اپنی اس حرکت سے باز نہ آیا اور انہیں برا کہتا ر
باپ کی ابراہیم علیہ السلام کو دھمکی ٭٭…
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے اس طرح سمجھانے پر ان کے باپ نے جو جہالت کا جواب دیا، وہ بیان ہو رہا ہے کہ ”اس نے کہا