مريم 19:11 فخرج على قومه من المحراب فاوحى اليهم ان سبحوا بكرة وعشيا ١١
فَخَرَجَ
عَلٰی
قَوْمِهٖ
مِنَ
الْمِحْرَابِ
فَاَوْحٰۤی
اِلَیْهِمْ
اَنْ
سَبِّحُوْا
بُكْرَةً
وَّعَشِیًّا
۟
پھر وہ (عبادت کے) حجرے سے نکل کر اپنی قوم کے پاس آئے تو ان سے اشارے سے کہا کہ صبح وشام (خدا کو) یاد کرتے رہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تشفی قلب کے لیے ایک اور مانگ ٭٭…
حضرت زکریا علیہ السلام اپنے مزیداطمینان اور تشفی قلب کے لیے اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ”اس بات پر کوئی نشان ظاہر فرما۔“ جیسے کہ خلیل اللہ علیہ السلام نے مردوں کے جی اٹھنے کے دیکھنے کی تمنا اسی لیے ظاہر فرمائی تھی «رَبِّ أَرِنِي كَيْفَ تُحْيِي الْمَوْتَىٰ قَالَ أَوَلَمْ
تشفی قلب کے لیے ایک اور مانگ ٭٭…
حضرت زکریا علیہ السلام اپنے مزیداطمینان اور تشفی قلب کے لیے اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ”اس بات پر کوئی نشان ظاہر فرما۔“ ج