لقمان 31:27 ولو انما في الارض من شجرة اقلام والبحر يمده من بعده سبعة ابحر ما نفدت كلمات الله ان الله عزيز حكيم ٢٧
وَلَوْ
اَنَّمَا
فِی
الْاَرْضِ
مِنْ
شَجَرَةٍ
اَقْلَامٌ
وَّالْبَحْرُ
یَمُدُّهٗ
مِنْ
بَعْدِهٖ
سَبْعَةُ
اَبْحُرٍ
مَّا
نَفِدَتْ
كَلِمٰتُ
اللّٰهِ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
عَزِیْزٌ
حَكِیْمٌ
۟
زمین میں جتنے درخت ہیں اگر وہ سب کے سب قلم بن جائیں اور سمندر (دوات بن جائے) جسے سات مزید سمندر روشنائی مہیا کریں تب بھی اللہ کی باتیں (لکھنے سے) ختم نہ ہوں گی۔ بیشک اللہ زبردست اور حکیم ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حمد و ثنا کا حق ادا کرنا کسی انسان کے بس کی بات نہیں ٭٭…
اللہ رب العلمین اپنی عزت کبریائی، بڑائی اور بزرگی، جلالت اور شان بیان فرما رہا ہے۔ اپنی پاک صفتیں اپنے بلند ترین نام اور اپنے بے شمار کلمات کا ذکر فرما رہا ہے جنہیں نہ کوئی گن سکے نہ شمار کر سکے نہ ان پر کسی کا احاطہٰ ہو نہ ان کی حقیقت کو کوئی پ
حمد و ثنا کا حق ادا کرنا کسی انسان کے بس کی بات نہیں ٭٭…
اللہ رب العلمین اپنی عزت کبریائی، بڑائی اور بزرگی، جلالت اور شان بیان فرما رہا ہے۔ اپنی پاک صفت