ابراهيم 14:44 وانذر الناس يوم ياتيهم العذاب فيقول الذين ظلموا ربنا اخرنا الى اجل قريب نجب دعوتك ونتبع الرسل اولم تكونوا اقسمتم من قبل ما لكم من زوال ٤٤
وَاَنْذِرِ
النَّاسَ
یَوْمَ
یَاْتِیْهِمُ
الْعَذَابُ
فَیَقُوْلُ
الَّذِیْنَ
ظَلَمُوْا
رَبَّنَاۤ
اَخِّرْنَاۤ
اِلٰۤی
اَجَلٍ
قَرِیْبٍ ۙ
نُّجِبْ
دَعْوَتَكَ
وَنَتَّبِعِ
الرُّسُلَ ؕ
اَوَلَمْ
تَكُوْنُوْۤا
اَقْسَمْتُمْ
مِّنْ
قَبْلُ
مَا
لَكُمْ
مِّنْ
زَوَالٍ
۟ۙ
اور لوگوں کو اس دن سے ڈرادو جس دن ان پر عذاب آجائے گا اس وقت ظالم لوگ کہیں گے کہ اے ہمارے رب، ہم کو تھوڑی مہلت اور دے دے، ہم تیری دعوت قبول کرلیں گے اور رسولوں کی پیروی کریں گے کیا تم نے اس سے پہلے قسمیں نہیں کھائی تھیں کہ تم پر کچھ زوال آنا نہیں ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عذاب دیکھنے کے بعد ٭٭…
ظالم اور ناانصاف لوگ اللہ کا عذاب دیکھ کر تمنائیں کرتے ہیں اور دعائیں مانگتے ہیں کہ ہمیں ذرا سی مہلت مل جائے کہ ہم فرمانبرداری کرلیں اور پیغمبروں کی اطاعت بھی کر لیں۔
اور آیت میں ہے موت کو دیکھ کر کہتے ہیں «حَتَّىٰ إِذَا جَاءَ أَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُونِ لَعَلِ
عذاب دیکھنے کے بعد ٭٭…
ظالم اور ناانصاف لوگ اللہ کا عذاب دیکھ کر تمنائیں کرتے ہیں اور دعائیں مانگتے ہیں کہ ہمیں ذرا سی مہلت مل جائے کہ ہم فرمانبرداری کر