ابراهيم 14:29 جهنم يصلونها وبيس القرار ٢٩
جَهَنَّمَ ۚ
یَصْلَوْنَهَا ؕ
وَبِئْسَ
الْقَرَارُ
۟
جهنم، وہ اس میں داخل ہوں گے اور وہ کیسا برا ٹھکانا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
منافقین قریش ٭٭…
صحیح بخاری میں ہے [صحیح بخاری:کتاب التفسیر:سورۃ ابراھیم باب:3] «أَلَمْ تَرَ» معنی میں «أَلَمْ تَعْلَمْ» کے ہے یعنی کیا تو نہیں جانتا «بَوَارِ» کے معنی ہلاکت کے ہیں «بَارَ يَبُورُ بَوْرًا» سے «بُورًا» کے معنی «هَالِكِينَ» کے ہیں۔
مراد ان لوگوں سے بقول سیدنا ابن عباس رض
منافقین قریش ٭٭…
صحیح بخاری میں ہے [صحیح بخاری:کتاب التفسیر:سورۃ ابراھیم باب:3] «أَلَمْ تَرَ» معنی میں «أَلَمْ تَعْلَمْ» کے ہے یعنی کیا تو نہیں جا