اَلَمْ
تَرَ
اِلَی
الَّذِیْنَ
بَدَّلُوْا
نِعْمَتَ
اللّٰهِ
كُفْرًا
وَّاَحَلُّوْا
قَوْمَهُمْ
دَارَ
الْبَوَارِ
۟ۙ
کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنھوں نے اللہ کی نعمت کے بدلے کفرکیا اور جنھوں نے اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر میں پہنچادیا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
منافقین قریش ٭٭…
صحیح بخاری میں ہے [صحیح بخاری:کتاب التفسیر:سورۃ ابراھیم باب:3] «أَلَمْ تَرَ» معنی میں «أَلَمْ تَعْلَمْ» کے ہے یعنی کیا تو نہیں جانتا «بَوَارِ» کے معنی ہلاکت کے ہیں «بَارَ يَبُورُ بَوْرًا» سے «بُورًا» کے معنی «هَالِكِينَ» کے ہیں۔
مراد ان لوگوں سے بقول سیدنا ابن عباس رض
منافقین قریش ٭٭…
صحیح بخاری میں ہے [صحیح بخاری:کتاب التفسیر:سورۃ ابراھیم باب:3] «أَلَمْ تَرَ» معنی میں «أَلَمْ تَعْلَمْ» کے ہے یعنی کیا تو نہیں جا