هود 11:50 والى عاد اخاهم هودا قال يا قوم اعبدوا الله ما لكم من الاه غيره ان انتم الا مفترون ٥٠
وَاِلٰی
عَادٍ
اَخَاهُمْ
هُوْدًا ؕ
قَالَ
یٰقَوْمِ
اعْبُدُوا
اللّٰهَ
مَا
لَكُمْ
مِّنْ
اِلٰهٍ
غَیْرُهٗ ؕ
اِنْ
اَنْتُمْ
اِلَّا
مُفْتَرُوْنَ
۟
اور عاد کی طرف ہم نے ان کے بھائی ہود کو بھیجا۔ اس نے کہا " اے برادران قوم ، اللہ کی بندگی کرو ، تمہارا کوئی خدا اس کے سوا نہیں ہے تم نے محض جھوٹ گھڑ رکھے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قوم ہود کی تاریخ ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے ہود علیہ السلام کو ان کی قوم کی طرف اپنا رسول علیہ السلام بنا کر بھیجا، انہوں نے قوم کو اللہ کی توحید کی دعوت دی، اور اس کے سوا اوروں کی پوجا پاٹ سے روکا، اور بتلایا کہ جن کو تم پوجتے ہو ان کی پوجا خود تم نے گھڑ لی ہے۔ بلکہ ان کے نام اور وجود تمہارے خیالی ڈھکوسلے ہی
قوم ہود کی تاریخ ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے ہود علیہ السلام کو ان کی قوم کی طرف اپنا رسول علیہ السلام بنا کر بھیجا، انہوں نے قوم کو اللہ کی توحید کی دعوت دی، او