قَالَ
یٰنُوْحُ
اِنَّهٗ
لَیْسَ
مِنْ
اَهْلِكَ ۚ
اِنَّهٗ
عَمَلٌ
غَیْرُ
صَالِحٍ ۖؗۗ
فَلَا
تَسْـَٔلْنِ
مَا
لَیْسَ
لَكَ
بِهٖ
عِلْمٌ ؕ
اِنِّیْۤ
اَعِظُكَ
اَنْ
تَكُوْنَ
مِنَ
الْجٰهِلِیْنَ
۟
خدا نے کہا اے نوح، وہ تیرے گھر والوں میں نہیں اس کے کام خراب ہیں پس مجھ سے اس چیز کے ليے سوال نہ کرو جس کا تمھیں علم نہیں میں تم کو نصیحت کرتا ہوں کہ تم جاہلوں میں سے نہ بنو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
نوح علیہ السلام کی اپنے بیٹے کے لیے نجات کی دعا اور جواب ٭٭…
یاد رہے کہ یہ دعا نوح علیہ السلام کی محض اس غرض سے تھی کہ آپ علیہ السلام کو صحیح طور پر اپنے ڈوبے ہوئے لڑکے کا حال معلوم ہو جائے۔ کہتے ہیں کہ ”پروردگار یہ بھی ظاہر ہے کہ میرا لڑکا میرے اہل میں سے تھا۔ اور میرے اہل کو بچانے کا تیرا وعدہ تھا ا
نوح علیہ السلام کی اپنے بیٹے کے لیے نجات کی دعا اور جواب ٭٭…
یاد رہے کہ یہ دعا نوح علیہ السلام کی محض اس غرض سے تھی کہ آپ علیہ السلام کو صحیح طور پر اپن