هود 11:42 وهي تجري بهم في موج كالجبال ونادى نوح ابنه وكان في معزل يا بني اركب معنا ولا تكن مع الكافرين ٤٢
وَهِیَ
تَجْرِیْ
بِهِمْ
فِیْ
مَوْجٍ
كَالْجِبَالِ ۫
وَنَادٰی
نُوْحُ
بْنَهٗ
وَكَانَ
فِیْ
مَعْزِلٍ
یّٰبُنَیَّ
ارْكَبْ
مَّعَنَا
وَلَا
تَكُنْ
مَّعَ
الْكٰفِرِیْنَ
۟
اور وہ چل رہی تھی ان سب کو لے کر پہاڑ جیسی موجوں کے درمیان سے اور نوح نے پکارا اپنے بیٹے کو اور وہ ایک کنارے کی طرف تھا کہ اے میرے بیٹے آؤ ہمارے ساتھ (کشتی میں) سوار ہوجاؤ اور کافروں کے ساتھ مت رہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کشتی نوح پر کون کون سوار ہوا؟ ٭٭…
نوح علیہ السلام جنہیں اپنے ساتھ لے جانا چاہتے تھے ان سے فرمایا کہ ”آؤ اس میں سوار ہو جاؤ اس کا پانی پر چلنا اللہ کے نام کی برکت سے ہے اور اسی طرح اس کا آخری ٹھہراؤ بھی اسی پاک نام سے ہے۔“
أبو رجاء العطاردي کی قرآت میں «بِسْمِ اللَّهِ مُجْرِيهَا وَمُرْسِيهَا» بھی ہ
کشتی نوح پر کون کون سوار ہوا؟ ٭٭…
نوح علیہ السلام جنہیں اپنے ساتھ لے جانا چاہتے تھے ان سے فرمایا کہ ”آؤ اس میں سوار ہو جاؤ اس کا پانی پر چلنا اللہ کے نا