هود 11:46 قال يا نوح انه ليس من اهلك انه عمل غير صالح فلا تسالن ما ليس لك به علم اني اعظك ان تكون من الجاهلين ٤٦
قَالَ
یٰنُوْحُ
اِنَّهٗ
لَیْسَ
مِنْ
اَهْلِكَ ۚ
اِنَّهٗ
عَمَلٌ
غَیْرُ
صَالِحٍ ۖؗۗ
فَلَا
تَسْـَٔلْنِ
مَا
لَیْسَ
لَكَ
بِهٖ
عِلْمٌ ؕ
اِنِّیْۤ
اَعِظُكَ
اَنْ
تَكُوْنَ
مِنَ
الْجٰهِلِیْنَ
۟
خدا نے فرمایا کہ نوح وہ تیرے گھر والوں میں نہیں ہے وہ تو ناشائستہ افعال ہے تو جس چیز کی تم کو حقیقت معلوم نہیں ہے اس کے بارے میں مجھ سے سوال ہی نہ کرو۔ اور میں تم کو نصیحت کرتا ہوں کہ نادان نہ بنو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نوح علیہ السلام کی اپنے بیٹے کے لیے نجات کی دعا اور جواب ٭٭…
یاد رہے کہ یہ دعا نوح علیہ السلام کی محض اس غرض سے تھی کہ آپ علیہ السلام کو صحیح طور پر اپنے ڈوبے ہوئے لڑکے کا حال معلوم ہو جائے۔ کہتے ہیں کہ ”پروردگار یہ بھی ظاہر ہے کہ میرا لڑکا میرے اہل میں سے تھا۔ اور میرے اہل کو بچانے کا تیرا وعدہ تھا ا
نوح علیہ السلام کی اپنے بیٹے کے لیے نجات کی دعا اور جواب ٭٭…
یاد رہے کہ یہ دعا نوح علیہ السلام کی محض اس غرض سے تھی کہ آپ علیہ السلام کو صحیح طور پر اپن