هود 11:14 فالم يستجيبوا لكم فاعلموا انما انزل بعلم الله وان لا الاه الا هو فهل انتم مسلمون ١٤
فَاِلَّمْ
یَسْتَجِیْبُوْا
لَكُمْ
فَاعْلَمُوْۤا
اَنَّمَاۤ
اُنْزِلَ
بِعِلْمِ
اللّٰهِ
وَاَنْ
لَّاۤ
اِلٰهَ
اِلَّا
هُوَ ۚ
فَهَلْ
اَنْتُمْ
مُّسْلِمُوْنَ
۟
اگر وہ تمہاری بات قبول نہ کریں تو جان لو کہ وہ خدا کے علم سے اُترا ہے اور یہ کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو تمہیں بھی اسلام لے آنا چاہئیے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کافروں کی تنقید کی پراہ نہ کریں ٭٭…
کافروں کی زبان پر جو آتا وہی طعنہ بازی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کرتے ہیں اس لیے اللہ تعالیٰ اپنے سچے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کو دلاسا اور تسلی دیتا ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نہ اس سے کام میں سستی کریں، نہ تنگ دل ہوں یہ تو ان کا شیوہ ہے “۔
اور آیت
کافروں کی تنقید کی پراہ نہ کریں ٭٭…
کافروں کی زبان پر جو آتا وہی طعنہ بازی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کرتے ہیں اس لیے اللہ تعالیٰ اپنے سچے پیغمبر