هود 11:104 وما نوخره الا لاجل معدود ١٠٤
وَمَا
نُؤَخِّرُهٗۤ
اِلَّا
لِاَجَلٍ
مَّعْدُوْدٍ
۟ؕ
ہم اس کے لانے میں کچھ زیادہ تاخیر نہیں کر رہے ہیں بس ایک گنی چنی مدت اسکے لیے مقرر ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہلاکت اور نجات، ٹھوس دلائل ٭٭…
” کافروں کی اس ہلاکت اور مومنوں کی نجات میں صاف دلیل ہے ہمارے ان وعدوں کی سچائی پر جو ہم نے قیامت کے بارے میں کئے ہیں جس دن تمام اول و آخر کے لوگ جمع کئے جائیں گے۔ ایک بھی باقی نہ چھوٹے گا اور وہ بڑا بھاری دن ہو گا تمام فرشتے، تمام رسول، تمام مخلوق حاضر ہو گی۔ حاکم حقیقی
ہلاکت اور نجات، ٹھوس دلائل ٭٭…
” کافروں کی اس ہلاکت اور مومنوں کی نجات میں صاف دلیل ہے ہمارے ان وعدوں کی سچائی پر جو ہم نے قیامت کے بارے میں کئے ہیں جس