غافر 40:60 وقال ربكم ادعوني استجب لكم ان الذين يستكبرون عن عبادتي سيدخلون جهنم داخرين ٦٠
وَقَالَ
رَبُّكُمُ
ادْعُوْنِیْۤ
اَسْتَجِبْ
لَكُمْ ؕ
اِنَّ
الَّذِیْنَ
یَسْتَكْبِرُوْنَ
عَنْ
عِبَادَتِیْ
سَیَدْخُلُوْنَ
جَهَنَّمَ
دٰخِرِیْنَ
۟۠
اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ تم مجھ سے دعا کرو میں تمہاری (دعا) قبول کروں گا۔ جو لوگ میری عبادت سے ازراہ تکبر کنیاتے ہیں۔ عنقریب جہنم میں ذلیل ہو کر داخل ہوں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دعا کی ہدایت اور قبولیت کا وعدہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ تبارک و تعالیٰ کے اس احسان پر قربان جائیں کہ وہ ہمیں دعا کی ہدایت کرتا ہے اور قبولیت کا وعدہ فرماتا ہے۔ امام سفیان ثوری رحمہ اللہ اپنی دعاؤں میں فرمایا کرتے تھے اے وہ اللہ جسے وہ بندہ بہت ہی پیارا لگتا ہے جو بکثرت اس سے دعائیں کیا کرے۔ اور وہ بندہ اسے سخ
دعا کی ہدایت اور قبولیت کا وعدہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ تبارک و تعالیٰ کے اس احسان پر قربان جائیں کہ وہ ہمیں دعا کی ہدایت کرتا ہے اور قبولیت کا وعدہ فرماتا ہے۔