فصلت 41:53 سنريهم اياتنا في الافاق وفي انفسهم حتى يتبين لهم انه الحق اولم يكف بربك انه على كل شيء شهيد ٥٣
سَنُرِیْهِمْ
اٰیٰتِنَا
فِی
الْاٰفَاقِ
وَفِیْۤ
اَنْفُسِهِمْ
حَتّٰی
یَتَبَیَّنَ
لَهُمْ
اَنَّهُ
الْحَقُّ ؕ
اَوَلَمْ
یَكْفِ
بِرَبِّكَ
اَنَّهٗ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
شَهِیْدٌ
۟
عنقریب ہم انہیں دکھائیں گے اپنی نشانیاں آفاق میں بھی اور ان کی اپنی جانوں کے اندر بھی یہاں تک کہ ان پر واضح ہوجائے گا کہ یہ (قرآن) حق ہے کیا یہ بات کافی نہیں ہے کہ آپ کا ربّ ہرچیز پر گواہ ہے !
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قرآن کریم کی حقانیت کے بعض دلائل ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ ” قرآن کے جھٹلانے والے مشرکوں سے کہہ دو کہ مان لو یہ قرآن سچ مچ اللہ ہی کی طرف سے ہے اور تم اسے جھٹلا رہے ہو تو اللہ کے ہاں تمہارا کیا حال ہو گا؟ “
اس سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہو گا جو اپنے کفر اور اپنی
قرآن کریم کی حقانیت کے بعض دلائل ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ ” قرآن کے جھٹلانے والے مشرکوں سے کہہ دو کہ مان لو یہ