وَضَلَّ
عَنْهُمْ
مَّا
كَانُوْا
یَدْعُوْنَ
مِنْ
قَبْلُ
وَظَنُّوْا
مَا
لَهُمْ
مِّنْ
مَّحِیْصٍ
۟
اور جن کو وہ پہلے پکارتے تھے وہ سب ان سے گم ہوجائیں گے،اور وہ سمجھ لیں گے کہ ان کے لیے کوئی بچاؤ کی صورت نہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
علم الٰہی کی وسعتیں ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتا ہے کہ ” قیامت کب آئے گی؟ اس کا علم اس کے سوا اور کسی کو نہیں “۔ تمام انسانوں کے سردار محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے جب فرشتوں کے سرداروں میں سے ایک سردار یعنی جبرائیل علیہ السلام نے قیامت کے آنے کا وقت پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ک
علم الٰہی کی وسعتیں ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتا ہے کہ ” قیامت کب آئے گی؟ اس کا علم اس کے سوا اور کسی کو نہیں “۔ تمام انسانوں کے سردار محمد مصطفی صلی