فصلت 41:19 ويوم يحشر اعداء الله الى النار فهم يوزعون ١٩
وَیَوْمَ
یُحْشَرُ
اَعْدَآءُ
اللّٰهِ
اِلَی
النَّارِ
فَهُمْ
یُوْزَعُوْنَ
۟
اور ذرا اس وقت کا خیال کرو جب اللہ کے یہ دشمن دوزخ کی طرف جانے کے لئے گھیر لائے جائیں گے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انسان اپنا دشمن آپ ہے ٭٭…
یعنی ان مشرکوں سے کہو کہ ” قیامت کے دن ان کا حشر جہنم کی طرف ہو گا اور داروغہ جہنم ان سب کو جمع کریں گے “۔
جیسے فرمان ہے «وَّنَسُوْقُ الْمُجْرِمِيْنَ اِلٰى جَهَنَّمَ وِرْدًا» [19-مريم:86] یعنی ” گنہگاروں کو سخت پیاس کی حالت میں جہنم کی طرف ہانک لے جائیں گے “۔
انہیں ج
انسان اپنا دشمن آپ ہے ٭٭…
یعنی ان مشرکوں سے کہو کہ ” قیامت کے دن ان کا حشر جہنم کی طرف ہو گا اور داروغہ جہنم ان سب کو جمع کریں گے “۔
جیسے فرمان ہے «وَ