فصلت 41:11 ثم استوى الى السماء وهي دخان فقال لها وللارض ايتيا طوعا او كرها قالتا اتينا طايعين ١١
ثُمَّ
اسْتَوٰۤی
اِلَی
السَّمَآءِ
وَهِیَ
دُخَانٌ
فَقَالَ
لَهَا
وَلِلْاَرْضِ
ائْتِیَا
طَوْعًا
اَوْ
كَرْهًا ؕ
قَالَتَاۤ
اَتَیْنَا
طَآىِٕعِیْنَ
۟
پھر وہ آسمان کی طرف متوجہ ہوا ، جو اس وقت محض دھواں تھا۔ اس نے آسمان اور زمین سے کہا ” وجود میں آجاؤ، خواہ تم چاہو یا نہ چاہو “۔ دونوں نے کہا ” ہم آگئے فرمانبرداروں کی طرح
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تخلیق کائنات کا مرحلہ وار ذکر ٭٭…
ہر چیز کا خالق ہرچیز کا مالک ہرچیز پر حاکم ہرچیز پر قادر صرف اللہ ہے۔ پس عبادتیں بھی صرف اسی کی کرنی چاہئیں۔ اس نے زمین جیسی وسیع مخلوق کو اپنی کمال قدرت سے صرف دو دن میں پیدا کر دیا ہے۔ تمہیں نہ اس کے ساتھ کفر کرنا چاہے نہ شرک۔ جس طرح سب کا پیدا کرنے والا وہی ایک ہے۔
تخلیق کائنات کا مرحلہ وار ذکر ٭٭…
ہر چیز کا خالق ہرچیز کا مالک ہرچیز پر حاکم ہرچیز پر قادر صرف اللہ ہے۔ پس عبادتیں بھی صرف اسی کی کرنی چاہئیں۔ اس نے زمی