فاطر 35:44 اولم يسيروا في الارض فينظروا كيف كان عاقبة الذين من قبلهم وكانوا اشد منهم قوة وما كان الله ليعجزه من شيء في السماوات ولا في الارض انه كان عليما قديرا ٤٤
اَوَلَمْ
یَسِیْرُوْا
فِی
الْاَرْضِ
فَیَنْظُرُوْا
كَیْفَ
كَانَ
عَاقِبَةُ
الَّذِیْنَ
مِنْ
قَبْلِهِمْ
وَكَانُوْۤا
اَشَدَّ
مِنْهُمْ
قُوَّةً ؕ
وَمَا
كَانَ
اللّٰهُ
لِیُعْجِزَهٗ
مِنْ
شَیْءٍ
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَلَا
فِی
الْاَرْضِ ؕ
اِنَّهٗ
كَانَ
عَلِیْمًا
قَدِیْرًا
۟
کیا یہ لوگ زمین میں چلے پھرے نہیں کہ وہ دیکھتے کہ کیسا ہواانجام ان لوگوں کا جو ان سے پہلے گزرے ہیں ، اور وہ قوت میں ان سے بڑھے ہوئے تھے اور خدا ایسا نہیں کہ کوئی چیز اس کو عاجز کردے، نہ آسمانوں میں اور نہ زمین میں بے شک وہ علم والا ہے، قدرت والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عبرت ناک مناظر سے سبق لو ٭٭…
حکم ہوتا ہے کہ ان منکروں سے فرما دیجئیے کہ زمین میں چل پھر کر دیکھیں تو سہی کہ ان جیسے ان سے پہلے کے لوگوں کا کیسا عبرتناک انجام ہوا۔ ان کی نعمتیں چھن گئیں، ان کے محلات اجاڑ دیئے گئے، ان کی طاقت تنہا ہو گئی، ان کے مال تباہ کر دیئے گئے، ان کی اولادیں ہلاک کر دی گئیں، اللہ ک
عبرت ناک مناظر سے سبق لو ٭٭…
حکم ہوتا ہے کہ ان منکروں سے فرما دیجئیے کہ زمین میں چل پھر کر دیکھیں تو سہی کہ ان جیسے ان سے پہلے کے لوگوں کا کیسا عبرتناک