فاطر 35:36 والذين كفروا لهم نار جهنم لا يقضى عليهم فيموتوا ولا يخفف عنهم من عذابها كذالك نجزي كل كفور ٣٦
وَالَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
لَهُمْ
نَارُ
جَهَنَّمَ ۚ
لَا
یُقْضٰی
عَلَیْهِمْ
فَیَمُوْتُوْا
وَلَا
یُخَفَّفُ
عَنْهُمْ
مِّنْ
عَذَابِهَا ؕ
كَذٰلِكَ
نَجْزِیْ
كُلَّ
كَفُوْرٍ
۟ۚ
اور جنھوں نے انکار کیا ان کے لیے جہنم کی آگ ہے، نہ ان کی قضا آئے گی کہ وہ مرجائیں اور نہ دوزخ کا عذاب ہی ان سے ہلکا کیا جائے گا ہم ہر منکر کو ایسی ہی سزا دیتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
برے لوگوں کا روح فرسا حال ٭٭…
نیک لوگوں کا حال بیان فرما کر اب برے لوگوں کا حال بیان ہو رہا ہے کہ یہ دوزخ کی آگ میں جلتے جھلستے رہیں گے۔ انہیں وہاں موت بھی نہیں آئے گی جو مر جائیں۔ جیسے اور آیت میں ہے «ثُمَّ لَا يَمُوْتُ فِيْهَا وَلَا يَحْيٰي» [87-الأعلى:13] نہ وہاں انہیں موت آئے گی نہ کوئی اچھ
برے لوگوں کا روح فرسا حال ٭٭…
نیک لوگوں کا حال بیان فرما کر اب برے لوگوں کا حال بیان ہو رہا ہے کہ یہ دوزخ کی آگ میں جلتے جھلستے رہیں گے۔ انہیں وہاں موت