فاطر 35:35 الذي احلنا دار المقامة من فضله لا يمسنا فيها نصب ولا يمسنا فيها لغوب ٣٥
لَّذِیْۤ
اَحَلَّنَا
دَارَ
الْمُقَامَةِ
مِنْ
فَضْلِهٖ ۚ
لَا
یَمَسُّنَا
فِیْهَا
نَصَبٌ
وَّلَا
یَمَسُّنَا
فِیْهَا
لُغُوْبٌ
۟
جس نے ہمیں اپنے فضل سے ابدی قیام کی جگہ ٹھہرا دیا ، اب یہاں نہ ہمیں کوئی مشقت پیش آتی ہے اور نہ تکان لاحق ہوتی ہے “۔
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
اللہ کی کتاب کے وارث لوگ ٭٭…
فرماتا ہے جن برگزیدہ لوگوں کو ہم نے اللہ کی کتاب کا وارث بنایا ہے انہیں قیامت کے دن ہمیشہ والی ابدی نعمتوں والی جنتوں میں لے جائیں گے۔ جہاں انہیں سونے کے اور موتیوں کے کنگن پہنائے جائیں گے۔ حدیث میں ہے مومن کا زیور وہاں تک ہو گا جہاں تک اس کے وضو کا پانی پہنچتا ہے۔ [صحیح
اللہ کی کتاب کے وارث لوگ ٭٭…
فرماتا ہے جن برگزیدہ لوگوں کو ہم نے اللہ کی کتاب کا وارث بنایا ہے انہیں قیامت کے دن ہمیشہ والی ابدی نعمتوں والی جنتوں میں ل