سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
035

فاطر 35:2 ما يفتح الله للناس من رحمة فلا ممسك لها وما يمسك فلا مرسل له من بعده وهو العزيز الحكيم ٢

35:2
مَا
یَفْتَحِ
اللّٰهُ
لِلنَّاسِ
مِنْ
رَّحْمَةٍ
فَلَا
مُمْسِكَ
لَهَا ۚ
وَمَا
یُمْسِكْ ۙ
فَلَا
مُرْسِلَ
لَهٗ
مِنْ
بَعْدِهٖ ؕ
وَهُوَ
الْعَزِیْزُ
الْحَكِیْمُ
۟
اللہ جو رحمت لوگوں کے لیے کھولے تو کوئی اس کا روکنے والا نہیں اور جس کو وہ روک لے تو کوئی اس کو کھولنے والا نہیں اور وہ زبردست ہے، حکمت والا ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

اللہ تعالیٰ ہر چیز پر غالب ہے ٭٭

اللہ تعالیٰ کا چاہا ہوا سب کچھ ہو کر رہتا ہے بغیر اس کی چاہت کے کچھ بھی نہیں ہوتا۔ وہ جو دے اسے کوئی روکنے والا نہیں۔ اور جسے وہ روک لے اسے کوئی دینے والا نہیں۔ نماز فرض کے سلام کے بعد اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ یہ کلمات پڑھتے، «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ

…
اللہ تعالیٰ ہر چیز پر غالب ہے ٭٭

اللہ تعالیٰ کا چاہا ہوا سب کچھ ہو کر رہتا ہے بغیر اس کی چاہت کے کچھ بھی نہیں ہوتا۔ وہ جو دے اسے کوئی روکنے والا نہیں۔

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 35, صفحہ 434, جوز 22

1. تعریف اللہ کے لیے ہے، آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا، فرشتوں کو پیغام رساں بنانے والا جن کے پر ہیں دو دو اور تین تین اور چار چاروہ پیدائش میں جو چاہے زیادہ کردیتا ہےبے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے 2. اللہ جو رحمت لوگوں کے لیے کھولے تو کوئی اس کا روکنے والا نہیں اور جس کو وہ روک لے تو کوئی اس کو کھولنے والا نہیں اور وہ زبردست ہے، حکمت والا ہے 3. اے لوگو، اپنے اوپر اللہ کے احسان کو یاد کرو کیا اللہ کے سوا کوئی اور خالق ہے جو تم کو آسمان اورزمین سے رزق دیتا ہےاس کے سوا کوئی معبود نہیں تو تم کہاں سے دھوکا کھارہے ہو 4. اوراگریہ لوگ تم کو جھٹلائیں تو تم سے پہلے بھی بہت سے پیغمبر جھٹلائے جاچکے ہیں اور سارے امور اللہ ہی کی طرف رجوع ہونے والے ہیں 5. اے لوگو، بے شک اللہ کا وعدہ برحق ہے تو دنیا کی زندگی تمھیں دھوکے میں نہ ڈالے اور نہ وہ بڑا دھوکہ باز تم کو اللہ کے باب میں دھوکہ دینے پائے 6. بے شک شیطان تمھارا دشمن ہے تو تم اس کودشمن ہی سمجھو وہ تو اپنے گروہ کو اسی لیے بلاتا ہے کہ وہ دوزخ والوں میں سے ہوجائیں 7. جن لوگوں نے انکار کیا، ان کے لیے سخت عذاب ہےاور جوایمان لائے اور نیک عمل کیا، ان کے لیے معافی ہے اور بڑا اجر ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔