الزمر 39:74 وقالوا الحمد لله الذي صدقنا وعده واورثنا الارض نتبوا من الجنة حيث نشاء فنعم اجر العاملين ٧٤
وَقَالُوا
الْحَمْدُ
لِلّٰهِ
الَّذِیْ
صَدَقَنَا
وَعْدَهٗ
وَاَوْرَثَنَا
الْاَرْضَ
نَتَبَوَّاُ
مِنَ
الْجَنَّةِ
حَیْثُ
نَشَآءُ ۚ
فَنِعْمَ
اَجْرُ
الْعٰمِلِیْنَ
۟
وہ کہیں گے کہ خدا کا شکر ہے جس نے اپنے وعدہ کو ہم سے سچا کردیا اور ہم کو اس زمین کا وارث بنا دیا ہم بہشت میں جس مکان میں چاہیں رہیں تو (اچھے) عمل کرنے والوں کا بدلہ بھی کیسا خوب ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
متقیوں کی آخری منزل ٭٭…
اوپر بدبختوں کا انجام اور ان کا حال بیان ہوا یہاں سعادت مندوں کا نتیجہ بیان ہو رہا ہے کہ ” یہ بہترین خوبصورت اونٹنیوں پر سوار ہو کر جنت کی طرف پہنچائے جائیں گے “۔ ان کی بھی جماعتیں ہوں گی مقربین خاص کی جماعت، پھر برابر کی، پھر ان سے کم درجے والوں کی، پھر ان سے کم درجے والوں کی،
متقیوں کی آخری منزل ٭٭…
اوپر بدبختوں کا انجام اور ان کا حال بیان ہوا یہاں سعادت مندوں کا نتیجہ بیان ہو رہا ہے کہ ” یہ بہترین خوبصورت اونٹنیوں پر سوار ہو