الزخرف 43:77 ونادوا يا مالك ليقض علينا ربك قال انكم ماكثون ٧٧
وَنَادَوْا
یٰمٰلِكُ
لِیَقْضِ
عَلَیْنَا
رَبُّكَ ؕ
قَالَ
اِنَّكُمْ
مّٰكِثُوْنَ
۟
اور وہ پکاریں گے کہ اے مالک، تمھارا رب ہمارا خاتمہ ہی کردے فرشتہ کہے گا تم کواسی طرح پڑے رہنا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دوزخ اور دوزخیوں کی درگت ٭٭…
اوپر چونکہ نیک لوگوں کا حال بیان ہوا تھا اس لیے یہاں بدبختوں کا حال بیان ہو رہا ہے کہ ” یہ گنہگار جہنم کے عذابوں میں ہمیشہ رہیں گے ایک ساعت بھی انہیں ان عذابوں میں تخفیف نہ ہو گی اور اس میں وہ ناامید محض ہو کر پڑے رہیں گے ہر بھلائی سے وہ مایوس ہو جائیں گے ہم ظلم کرنے والے
دوزخ اور دوزخیوں کی درگت ٭٭…
اوپر چونکہ نیک لوگوں کا حال بیان ہوا تھا اس لیے یہاں بدبختوں کا حال بیان ہو رہا ہے کہ ” یہ گنہگار جہنم کے عذابوں میں ہمیشہ