سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

043الزخرف 43:74 ان المجرمين في عذاب جهنم خالدون ٧٤

43:74
اِنَّ
الْمُجْرِمِیْنَ
فِیْ
عَذَابِ
جَهَنَّمَ
خٰلِدُوْنَ
۟ۚۖ
بے شک مجرم لوگ ہمیشہ دوزخ کے عذاب میں رہیں گے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

دوزخ اور دوزخیوں کی درگت ٭٭

اوپر چونکہ نیک لوگوں کا حال بیان ہوا تھا اس لیے یہاں بدبختوں کا حال بیان ہو رہا ہے کہ ” یہ گنہگار جہنم کے عذابوں میں ہمیشہ رہیں گے ایک ساعت بھی انہیں ان عذابوں میں تخفیف نہ ہو گی اور اس میں وہ ناامید محض ہو کر پڑے رہیں گے ہر بھلائی سے وہ مایوس ہو جائیں گے ہم ظلم کرنے والے

…
دوزخ اور دوزخیوں کی درگت ٭٭

اوپر چونکہ نیک لوگوں کا حال بیان ہوا تھا اس لیے یہاں بدبختوں کا حال بیان ہو رہا ہے کہ ” یہ گنہگار جہنم کے عذابوں میں ہمیشہ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 43, صفحہ 494, جوز 25

68. اے میرے بندو، آج تم پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ تم غمگین ہوگے 69. جولوگ ایمان لائے اور فرماں بردار رہے 70. جنت میں داخل ہوجاؤ تم اور تمھاری بیویاں ، تم شاد کيے جاؤگے 71. ان کے سامنے سونے کی رکابیاں اور پیالے پیش کيے جائیں گے اور وہاں وہ چیزیں ہوں گی جن کو جی چاہے گا اور جن سے آنکھوں کو لذت ہوگی اور تم یہاں ہمیشہ رہوگے 72. اور یہ وہ جنت ہے جس کے تم مالک بنادئے گئے اس کی وجہ سے جو تم کرتے تھے 73. تمھارے لیے اس میں بہت سے میوے ہیں جن میں سے تم کھاؤگے 74. بے شک مجرم لوگ ہمیشہ دوزخ کے عذاب میں رہیں گے 75. وہ ان سے ہلکا نہ کیا جائے گا اور وہ اس میں مایوس پڑے رہیں گے 76. اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا بلکہ وہ خود ہی ظالم تھے 77. اور وہ پکاریں گے کہ اے مالک، تمھارا رب ہمارا خاتمہ ہی کردے فرشتہ کہے گا تم کواسی طرح پڑے رہنا ہے 78. ہم تمھارے پاس حق لے کر آئے مگر تم میں سے اکثر لوگ حق سے بیزار رہے 79. کیا انھوں نے کوئی بات ٹھہرالی ہے تو ہم بھی ایک بات ٹھہرالیں گے 80. کیا ان کا گمان ہے کہ ہم ان کے رازوں کواور ان کے مشوروں کو نہیں سن رہے ہیں ہاں ،اور ہمارے بھیجے ہوئے ان کے پاس لکھتے رہتے ہیں 81. کہو کہ اگر رحمن کے کوئی اولاد ہو تو میں سب سے پہلے اس کی عبادت کرنے والاہوں 82. آسمانو ں اور زمین کا خداوند، عرش کا مالک وہ ان باتوں سے پاک ہے جس کو لوگ بیان کرتے ہیں 83. پس ان کو چھوڑ دو کہ وہ بحث کریں اور کھیلیں ، یہاں تک کہ وہ اس دن سے دوچار ہوں جس کا ان سے وعدہ کیا جارہا ہے 84. اور وہی ہے جو آسمان میں خداوند ہے اور وہی زمین میں خداوند ہے اور وہ حکمت والا، علم والا ہے 85. اور بڑی بابرکت ہے وہ ذات جس کی بادشاہی آسمانوں اور زمین میں ہے اور جو کچھ ان کے درمیان ہے اور اسی کے پاس قیامت کی خبر ہے اوراسی کی طرف تم لوٹائے جاؤگے 86. اور اللہ کے سوا جن کو یہ لوگ پکارتے ہیں وہ سفارش کا اختیار نہیں رکھتے، مگر وہ جو حق کی گواہی دیں گے اور وہ جانتے ہوں گے 87. اور اگر تم ان سے پوچھو کہ ان کو کس نے پیدا کیا ہے تو وہ یہی کہیں گے کہ اللہ نے،پھر وہ کہاں بھٹک جاتے ہیں 88. اور اس کورسول کے اس کہنے کی خبر ہے کہ اے میرے رب، یہ ایسے لوگ ہیں کہ ایمان نہیں لاتے 89. پس ان سے درگزر کرو اور کہو کہ سلام ہے تم کو، عنقریب ان کومعلوم ہوجائے گا

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔