الزخرف 43:19 وجعلوا الملايكة الذين هم عباد الرحمان اناثا اشهدوا خلقهم ستكتب شهادتهم ويسالون ١٩
وَجَعَلُوا
الْمَلٰٓىِٕكَةَ
الَّذِیْنَ
هُمْ
عِبٰدُ
الرَّحْمٰنِ
اِنَاثًا ؕ
اَشَهِدُوْا
خَلْقَهُمْ ؕ
سَتُكْتَبُ
شَهَادَتُهُمْ
وَیُسْـَٔلُوْنَ
۟
اور فرشتے جو رحمان کے بندے ہیں ان کو انھوں نے عورت قرار دے رکھا ہےکیاوہ ان کی پیدائش کے وقت موجود تھےان کا یہ دعویٰ لکھ لیا جائے گا اور ان سے پوچھ ہوگی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کا بدترین فعل ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کے اس افترا اور کذب کا بیان فرماتا ہے جو انہوں نے اللہ کے نام منسوب کر رکھا ہے جس کا ذکر سورۃ الانعام کی آیت «وَجَعَلُوا لِلَّـهِ مِمَّا ذَرَأَ مِنَ الْحَرْثِ وَالْأَنْعَامِ نَصِيبًا فَقَالُوا هَـٰذَا لِلَّـهِ بِزَعْمِهِمْ وَهَـٰذَا لِشُرَكَائِنَا فَمَا
مشرکین کا بدترین فعل ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کے اس افترا اور کذب کا بیان فرماتا ہے جو انہوں نے اللہ کے نام منسوب کر رکھا ہے جس کا ذکر سورۃ الانعام کی آیت