الزخرف 43:17 واذا بشر احدهم بما ضرب للرحمان مثلا ظل وجهه مسودا وهو كظيم ١٧
وَاِذَا
بُشِّرَ
اَحَدُهُمْ
بِمَا
ضَرَبَ
لِلرَّحْمٰنِ
مَثَلًا
ظَلَّ
وَجْهُهٗ
مُسْوَدًّا
وَّهُوَ
كَظِیْمٌ
۟
اور جب ان میں سے کسی کو اس چیز کی خبردی جاتی ہے جس کو وہ رحمٰن کی طرف منسوب کرتا ہے تو اس کا چہرہ سیاہ پڑجاتا ہے اور وہ غم سے بھر جاتا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کا بدترین فعل ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کے اس افترا اور کذب کا بیان فرماتا ہے جو انہوں نے اللہ کے نام منسوب کر رکھا ہے جس کا ذکر سورۃ الانعام کی آیت «وَجَعَلُوا لِلَّـهِ مِمَّا ذَرَأَ مِنَ الْحَرْثِ وَالْأَنْعَامِ نَصِيبًا فَقَالُوا هَـٰذَا لِلَّـهِ بِزَعْمِهِمْ وَهَـٰذَا لِشُرَكَائِنَا فَمَا
مشرکین کا بدترین فعل ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کے اس افترا اور کذب کا بیان فرماتا ہے جو انہوں نے اللہ کے نام منسوب کر رکھا ہے جس کا ذکر سورۃ الانعام کی آیت