الزلزلة 99:5 بان ربك اوحى لها ٥
بِاَنَّ
رَبَّكَ
اَوْحٰی
لَهَا
۟ؕ
اس لیے کہ اسے اس کے رب نے حکم دیا ہوگا۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ الزلزلۃ:…
مسند احمد میں ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: یا رسول اللہ ! مجھے پڑھائیے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «الر» والی تین سورتیں پڑھو“، تو اس نے کہا بوڑھا ہو گیا، حافظہ کمزور ہو گیا، زبان موٹی ہو گئی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ا
تفسیر سورۃ الزلزلۃ:…
مسند احمد میں ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: یا رسول اللہ ! مجھے پڑھائیے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم