الطور 52:44 وان يروا كسفا من السماء ساقطا يقولوا سحاب مركوم ٤٤
وَاِنْ
یَّرَوْا
كِسْفًا
مِّنَ
السَّمَآءِ
سَاقِطًا
یَّقُوْلُوْا
سَحَابٌ
مَّرْكُوْمٌ
۟
اور اگر وہ آسمان سے کوئی ٹکڑا گرتا ہوادیکھیں تو وہ کہیں گے کہ یہ تہ بہ تہ بادل ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
طے شدہ بدنصیب اور نشست و برخواست کے آداب ٭٭…
مشرکوں اور کافروں کے عناد کا بیان ہو رہا ہے کہ یہ اپنی سرکشی، ضد اور ہٹ دھرمی میں اس قدر بڑھ گئے ہیں کہ اللہ کے عذاب کو محسوس کر لینے کے بعد بھی انہیں ایمان کی توفیق نہ ہو گی، یہ اگر دیکھ لیں گے کہ آسمان کا کوئی ٹکڑا اللہ کا عذاب بن کر ان کے سروں پر گر رہا
طے شدہ بدنصیب اور نشست و برخواست کے آداب ٭٭…
مشرکوں اور کافروں کے عناد کا بیان ہو رہا ہے کہ یہ اپنی سرکشی، ضد اور ہٹ دھرمی میں اس قدر بڑھ گئے ہیں کہ الل