الطور 52:38 ام لهم سلم يستمعون فيه فليات مستمعهم بسلطان مبين ٣٨
اَمْ
لَهُمْ
سُلَّمٌ
یَّسْتَمِعُوْنَ
فِیْهِ ۚ
فَلْیَاْتِ
مُسْتَمِعُهُمْ
بِسُلْطٰنٍ
مُّبِیْنٍ
۟ؕ
کیاان کے پاس کوئی سیڑھی ہے جس پر وہ باتیں سُن لیا کرتے ہیں ، تو ان کا سُننے والا کوئی کھلی ہوئی دلیل لے آئے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
توحید ربوبیت اور الوہیت ٭٭…
توحید ربوبیت اور توحید الوہیت کا ثبوت دیا جا رہا ہے، فرماتا ہے کیا یہ بغیر موجد کے موجود ہو گئے؟ یا یہ خود اپنے موجد آپ ہی ہیں؟ دراصل دونوں باتیں نہیں بلکہ ان کا خالق اللہ تعالیٰ ہے، یہ کچھ نہ تھے اللہ تعالیٰ نے انہیں پیدا کر دیا۔ سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
توحید ربوبیت اور الوہیت ٭٭…
توحید ربوبیت اور توحید الوہیت کا ثبوت دیا جا رہا ہے، فرماتا ہے کیا یہ بغیر موجد کے موجود ہو گئے؟ یا یہ خود اپنے موجد آپ ہی ہ