سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

052الطور 52:32 ام تامرهم احلامهم بهاذا ام هم قوم طاغون ٣٢

52:32
اَمْ
تَاْمُرُهُمْ
اَحْلَامُهُمْ
بِهٰذَاۤ
اَمْ
هُمْ
قَوْمٌ
طَاغُوْنَ
۟ۚ
کیا ان کی عقلیں ان کو یہی سکھاتی ہیں یا یہ سرکش لوگ ہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

کاہن کی پہچان ٭٭

اللہ تعالیٰ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ اللہ کی رسالت اللہ کے بندوں تک پہنچاتے رہیں، ساتھ ہی بدکاروں نے جو بہتان آپ پر باندھ رکھے تھے ان سے آپ کی صفائی کرتا ہے۔ «کاہن» اسے کہتے ہیں جس کے پاس کبھی کبھی کوئی خبر جن پہنچا دیتا ہے تو ارشاد ہوا کہ دین حق کی تبلیغ کیج

…
کاہن کی پہچان ٭٭

اللہ تعالیٰ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ اللہ کی رسالت اللہ کے بندوں تک پہنچاتے رہیں، ساتھ ہی بدکاروں نے جو بہتان آ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 52, صفحہ 525, جوز 27

29. پس تم نصیحت کرتے رہو، اپنے رب کے فضل سے تم نہ کاہن ہو اور نہ مجنون 30. کیا وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک شاعر ہےہم اس پرگردشِ زمانہ کے منتظر ہیں 31. کہوکہ انتظار کرو،میں بھی تمھارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہوں 32. کیا ان کی عقلیں ان کو یہی سکھاتی ہیں یا یہ سرکش لوگ ہیں 33. کیا وہ کہتے ہیں کہ یہ قرآن کوخود بنالایا ہےبلکہ وہ ایمان نہیں لانا چاہتے 34. پس وہ اس کے مانند کوئی کلام لے آئیں ،اگر وہ سچے ہیں 35. کیاوہ کسی خالق کے بغیر پیدا ہوگئے یا وہ خود ہی خالق ہیں 36. کیازمین اور آسمان کو انھوں نے پیدا کیاہے،بلکہ وہ یقین نہیں رکھتے 37. کیا ان کے پاس تمھارے رب کے خزانے ہیں یا وہ داروغہ ہیں 38. کیاان کے پاس کوئی سیڑھی ہے جس پر وہ باتیں سُن لیا کرتے ہیں ، تو ان کا سُننے والا کوئی کھلی ہوئی دلیل لے آئے 39. کیا اللہ کے لیے بیٹیاں ہیں اور تمھارے لیے بیٹے 40. کیا تم ان سے معاوضہ مانگتے ہو کہ وہ تاوان کے بوجھ سے دبے جارہے ہیں 41. کیاان کے پاس غیب ہے کہ وہ لکھ لیتے ہیں 42. کیاوہ کوئی تدبیر کرناچاہتے ہیں ، پس انکار کرنے والے خودہی اس تدبیرمیں گرفتار ہوں گے 43. کیا اللہ کے سواان کااور کوئی معبود ہےاللہ پاک ہے ان کے شریک بنانے سے 44. اور اگر وہ آسمان سے کوئی ٹکڑا گرتا ہوادیکھیں تو وہ کہیں گے کہ یہ تہ بہ تہ بادل ہے 45. پس ان کوچھوڑو،یہاں تک کو وہ اپنے اس دن سے دوچار ہوں جس میں ان کے ہوش جاتے رہیں گے 46. جس دن ان کی تدبیریں ان کے کچھ کام نہ آئیں گی اور نہ ان کو کوئی مدد ملے گی 47. اور ان ظالموں کے لیے اس کے سوا بھی عذاب ہے،لیکن ان میں سے اکثر نہیں جانتے 48. اور تم صبر کے ساتھ اپنے رب کے فیصلہ کاانتظار کروبے شک تم ہماری نگاہ میں ہواور اپنے رب کی تسبیح کرو اس کی حمد کے ساتھ، جس وقت تم اٹھتے ہو 49. اوررات کوبھی اس کی تسبیح کرو،اور ستاروں کے پیچھے ہٹنے کے وقت بھی

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔