الطور 52:13 يوم يدعون الى نار جهنم دعا ١٣
یَوْمَ
یُدَعُّوْنَ
اِلٰی
نَارِ
جَهَنَّمَ
دَعًّا
۟ؕ
جس دن انہیں دھکے مار مار کر نار جہنم کی طرف لے چلاجائے گا
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
اللہ کا عذاب، فرشتوں کی مار، جہنم کی آگ ان کے لیے ہو گی جو دنیا میں مشغول تھے اور دین کو ایک کھیل تماشہ مقرر کر رکھا تھا، اس دن انہیں دھکے دے کر نار جہنم کی طرف دھکیلا جائے گا اور داروغہ جہنم ان سے کہے گا کہ یہ وہ جہنم ہے جسے تم نہیں مانتے تھے پھر مزید ڈانٹ ڈپٹ کے طور پر کہیں گے، اب بولو! کیا یہ
باب…
اللہ کا عذاب، فرشتوں کی مار، جہنم کی آگ ان کے لیے ہو گی جو دنیا میں مشغول تھے اور دین کو ایک کھیل تماشہ مقرر کر رکھا تھا، اس دن انہیں دھکے دے کر نا