التوبة 9:64 يحذر المنافقون ان تنزل عليهم سورة تنبيهم بما في قلوبهم قل استهزيوا ان الله مخرج ما تحذرون ٦٤
یَحْذَرُ
الْمُنٰفِقُوْنَ
اَنْ
تُنَزَّلَ
عَلَیْهِمْ
سُوْرَةٌ
تُنَبِّئُهُمْ
بِمَا
فِیْ
قُلُوْبِهِمْ ؕ
قُلِ
اسْتَهْزِءُوْا ۚ
اِنَّ
اللّٰهَ
مُخْرِجٌ
مَّا
تَحْذَرُوْنَ
۟
یہ منافق ڈر رہے ہیں کہ کہیں مسلمانوں پر کوئی ایسی سورت نازل نہ ہوجائے جو ان کے دلون کے بھید کھول کر رکھ دے۔ اے نبی ان سے کہو " اور مذاق اڑاؤ، اللہ اس چیز کو کھول دینے والا ہے جس کے کھل جانے سے تم ڈرتے ہو "
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے گھبراتے بھی ہیں ٭٭…
آپس میں بیٹھ کر باتیں تو گانٹھ لیتے لیکن پھر خوف زدہ رہتے کہ کہ کہیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے مسلمانوں کو بذریعہ وحی الٰہی خبر نہ ہو جائے،
اور آیت میں ہے تیرے سامنے آ کر وہ دعائیں دیتے ہیں جو اللہ تعالیٰ نے نہیں دیں پھر اپنے جی میں اکڑتے ہیں کہ ہمارے اس
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے گھبراتے بھی ہیں ٭٭…
آپس میں بیٹھ کر باتیں تو گانٹھ لیتے لیکن پھر خوف زدہ رہتے کہ کہ کہیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے مسلمانوں ک