فَاِذَا
انْسَلَخَ
الْاَشْهُرُ
الْحُرُمُ
فَاقْتُلُوا
الْمُشْرِكِیْنَ
حَیْثُ
وَجَدْتُّمُوْهُمْ
وَخُذُوْهُمْ
وَاحْصُرُوْهُمْ
وَاقْعُدُوْا
لَهُمْ
كُلَّ
مَرْصَدٍ ۚ
فَاِنْ
تَابُوْا
وَاَقَامُوا
الصَّلٰوةَ
وَاٰتَوُا
الزَّكٰوةَ
فَخَلُّوْا
سَبِیْلَهُمْ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟
پھر جب حرمت والے مہینے گز رجائیں تو مشرکین کو قتل کرو جہاں پاؤ اور ان کو پکڑو اور ان کو گھیرو اور بیٹھو ہر جگہ ان کی گھات میں پھر اگر وہ توبہ کرلیں اور نماز قائم کریں اور زکوٰۃ ادا کریں تو انھیں چھوڑ دو اللہ بخشنے والا، مہربان ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہاد اور حرمت والے مہینے ٭٭…
حرمت والے مہینوں سے مراد یہاں وہ چار مہینے ہیں جن کا ذکر «مِنْهَآ اَرْبَعَةٌ حُرُمٌ» [ 9- التوبہ: 36 ] میں ہے پس ان کے حق میں آخری حرمت والا مہینہ محرم الحرام کا ہے۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اور ضحاک رحمہ اللہ سے بھی یہی مروی ہے لیکن اس میں ذرا تأمل ہے بلکہ م
جہاد اور حرمت والے مہینے ٭٭…
حرمت والے مہینوں سے مراد یہاں وہ چار مہینے ہیں جن کا ذکر «مِنْهَآ اَرْبَعَةٌ حُرُمٌ» [ 9- التوبہ: 36 ] میں ہے پس ان