التوبة 9:42 لو كان عرضا قريبا وسفرا قاصدا لاتبعوك ولاكن بعدت عليهم الشقة وسيحلفون بالله لو استطعنا لخرجنا معكم يهلكون انفسهم والله يعلم انهم لكاذبون ٤٢
لَوْ
كَانَ
عَرَضًا
قَرِیْبًا
وَّسَفَرًا
قَاصِدًا
لَّاتَّبَعُوْكَ
وَلٰكِنْ
بَعُدَتْ
عَلَیْهِمُ
الشُّقَّةُ ؕ
وَسَیَحْلِفُوْنَ
بِاللّٰهِ
لَوِ
اسْتَطَعْنَا
لَخَرَجْنَا
مَعَكُمْ ۚ
یُهْلِكُوْنَ
اَنْفُسَهُمْ ۚ
وَاللّٰهُ
یَعْلَمُ
اِنَّهُمْ
لَكٰذِبُوْنَ
۟۠
اگر نفع قریب ہوتا اور سفر ہلکا ہوتا تو وہ ضرو رتمھارے پیچھے ہولیتے، مگر یہ منزل ان پر کٹھن ہوگئی اب وہ قسمیں کھائیں گے کہ اگر ہم سے ہوسکتا تو ہم ضرو رتمھارے ساتھ چلتے وہ اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈال رہے ہیں اور اللہ جانتا ہے کہ یہ لوگ یقیناً جھوٹے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عیار لوگوں کو بےنقاب کر دو ٭٭…
جو لوگ غزوہ تبوک میں جانے سے رہ گئے تھے اور اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر اپنے جھوٹے جھوٹے بناوٹی عذر پیش کرنے لگے تھے، انہیں اس آیت میں ڈانٹا جا رہا ہے کہ دراصل انہیں کوئی معذوری نہ تھی اگر کوئی آسان غنیمت کا اور قریب کا سفر ہوتا تو یہ لالچی ساتھ ہ
عیار لوگوں کو بےنقاب کر دو ٭٭…
جو لوگ غزوہ تبوک میں جانے سے رہ گئے تھے اور اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر اپنے جھوٹے جھوٹے بناوٹی ع