التوبة 9:36 ان عدة الشهور عند الله اثنا عشر شهرا في كتاب الله يوم خلق السماوات والارض منها اربعة حرم ذالك الدين القيم فلا تظلموا فيهن انفسكم وقاتلوا المشركين كافة كما يقاتلونكم كافة واعلموا ان الله مع المتقين ٣٦
اِنَّ
عِدَّةَ
الشُّهُوْرِ
عِنْدَ
اللّٰهِ
اثْنَا
عَشَرَ
شَهْرًا
فِیْ
كِتٰبِ
اللّٰهِ
یَوْمَ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
مِنْهَاۤ
اَرْبَعَةٌ
حُرُمٌ ؕ
ذٰلِكَ
الدِّیْنُ
الْقَیِّمُ ۙ۬
فَلَا
تَظْلِمُوْا
فِیْهِنَّ
اَنْفُسَكُمْ
وَقَاتِلُوا
الْمُشْرِكِیْنَ
كَآفَّةً
كَمَا
یُقَاتِلُوْنَكُمْ
كَآفَّةً ؕ
وَاعْلَمُوْۤا
اَنَّ
اللّٰهَ
مَعَ
الْمُتَّقِیْنَ
۟
خدا کے نزدیک مہینے گنتی میں (بارہ ہیں یعنی) اس روز (سے) کہ اس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا۔ کتاب خدا میں (برس کے) بارہ مہینے (لکھے ہوئے) ہیں۔ ان میں سے چار مہینے ادب کے ہیں۔ یہی دین (کا) سیدھا راستہ ہے۔ تو ان (مہینوں) میں (قتال ناحق سے) اپنے آپ پر ظلم نہ کرنا۔ اور تم سب کے سب مشرکوں سے لڑو جیسے وہ سب کے سب تم سے لڑتے ہیں۔ اور جان رکھو کہ خدا پرہیز گاروں کے ساتھ ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احترام آدمیت کا منشور ٭٭…
مسند احمد میں ہے کہ رسول مقبول , صادق و مصدوق سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے حج کے خطبے میں ارشاد فرمایا کہ زمانہ گھوم گھام کر اپنی اصلیت پر آ گیا ہے سال کے بارہ مہینے ہوا کرتے ہیں جن میں سے چار حرمت و ادب والے ہیں۔ تین تو پے در پے ذوالقعدہ، ذوالحجہ اور محر
احترام آدمیت کا منشور ٭٭…
مسند احمد میں ہے کہ رسول مقبول , صادق و مصدوق سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے حج کے خطبے میں ارشاد فرمایا کہ