وَاَذَانٌ
مِّنَ
اللّٰهِ
وَرَسُوْلِهٖۤ
اِلَی
النَّاسِ
یَوْمَ
الْحَجِّ
الْاَكْبَرِ
اَنَّ
اللّٰهَ
بَرِیْٓءٌ
مِّنَ
الْمُشْرِكِیْنَ ۙ۬
وَرَسُوْلُهٗ ؕ
فَاِنْ
تُبْتُمْ
فَهُوَ
خَیْرٌ
لَّكُمْ ۚ
وَاِنْ
تَوَلَّیْتُمْ
فَاعْلَمُوْۤا
اَنَّكُمْ
غَیْرُ
مُعْجِزِی
اللّٰهِ ؕ
وَبَشِّرِ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
بِعَذَابٍ
اَلِیْمٍ
۟ۙ
اعلان ہے اللہ اور رسول کی طرف سے بڑے حج کے دن لوگوں کے ليے کہ اللہ اور اس کا رسول مشرکوں سے بری الذمہ ہیں اب اگر تم لوگ توبہ کرو تو تمھارے حق میں بہتر ہے اور اگر تم منہ پھیرو گے تو جان لو کہ تم اللہ کو عاجز کرنے والے نہیں ہو اور انکار کرنے والوں کو سخت عذاب کی خوش خبری دے دو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
حج اکبر کے دن اعلان ٭٭…
اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے عام اعلان ہے اور ہے بھی بڑے حج کے دن یعنی عید قرباں کو جو حج کے تمام دنوں سے بڑا اور افضل دن ہے کہ اللہ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم مشرکوں سے بری الذمہ بیزار اور الگ ہے اگر اب بھی تم گمراہی اور شرک و برائی چھوڑ د
حج اکبر کے دن اعلان ٭٭…
اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے عام اعلان ہے اور ہے بھی بڑے حج کے دن یعنی عید قرباں کو جو حج کے تمام د