التوبة 9:28 يا ايها الذين امنوا انما المشركون نجس فلا يقربوا المسجد الحرام بعد عامهم هاذا وان خفتم عيلة فسوف يغنيكم الله من فضله ان شاء ان الله عليم حكيم ٢٨
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْۤا
اِنَّمَا
الْمُشْرِكُوْنَ
نَجَسٌ
فَلَا
یَقْرَبُوا
الْمَسْجِدَ
الْحَرَامَ
بَعْدَ
عَامِهِمْ
هٰذَا ۚ
وَاِنْ
خِفْتُمْ
عَیْلَةً
فَسَوْفَ
یُغْنِیْكُمُ
اللّٰهُ
مِنْ
فَضْلِهٖۤ
اِنْ
شَآءَ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
عَلِیْمٌ
حَكِیْمٌ
۟
اے ایمان لانے والو، مشرکین ناپاک ہیں لہٰذا اس سال کے بعد یہ مسجدِ حرام کے قریب نہ پھٹکنے پائیں۔1 اور اگر تمہیں تنگ دستی کا خوف ہے تو بعید نہیں کہ اللہ چاہے تو تمہیں اپنے فضل سے غنی کر دے، اللہ علیم و حکیم ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کو حدود حرم سے نکال دو ٭٭…
اللہ تعالیٰ احکم الحاکمین اپنے پاک دین والے پاکیزہ اور طہارت والے مسلمان بندوں کو حکم فرماتا ہے کہ دین کی رو سے نجس مشرکوں کو بیت اللہ کے پاس نہ آنے دیں۔
یہ آیت سنہ 9ہجری میں نازل ہوئی اسی سال نبی کریم رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو سیدن
مشرکین کو حدود حرم سے نکال دو ٭٭…
اللہ تعالیٰ احکم الحاکمین اپنے پاک دین والے پاکیزہ اور طہارت والے مسلمان بندوں کو حکم فرماتا ہے کہ دین کی رو سے نجس مش