الطارق 86:1 والسماء والطارق ١
وَالسَّمَآءِ
وَالطَّارِقِ
۟ۙ
Kasam hai aasmaan ki aur raat ko namudaar honay wale ki
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ الطارق:…
مسند احمد میں ہے کہ خالد بن ابوحبل عدوانی رضی اللہ عنہ نے ثقیف قبیلے کی مشرق کی طرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو لکڑی یا کمان پر ٹیک لگائے ہوئے اس پوری سورت کو پڑھتے سنا جبکہ آپ ان لوگوں سے مدد طلب کرنے کے لیے یہاں آئے تھے۔ سیدنا خالد نے اسے یاد کر لیا جب یہ ثقیف کے پاس واپس آ
تفسیر سورۃ الطارق:…
مسند احمد میں ہے کہ خالد بن ابوحبل عدوانی رضی اللہ عنہ نے ثقیف قبیلے کی مشرق کی طرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو لکڑی یا کمان پ