ذٰلِكَ
اَمْرُ
اللّٰهِ
اَنْزَلَهٗۤ
اِلَیْكُمْ ؕ
وَمَنْ
یَّتَّقِ
اللّٰهَ
یُكَفِّرْ
عَنْهُ
سَیِّاٰتِهٖ
وَیُعْظِمْ
لَهٗۤ
اَجْرًا
۟
یہ اللہ کا حکم ہے جو اس نے تمھاری طرف اُتارا ہے اور جو شخص اللہ سے ڈرے گا، اللہ اس کے گناہ اس سے دور کردے گا اور اس کوبڑااجر دے گا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مسائل عدت ٭٭…
جن بڑھیا عورتوں کی اپنی بڑی عمر کی وجہ سے ایام بند ہو گئے ہوں یہاں ان کی عدت بتائی جاتی ہے کہ تین مہینے کی عدت گزاریں، جیسے کہ ایام والی عورتوں کی عدت تین حیض ہے۔ ملاحظہ ہو سورۃ البقرہ کی آیت «وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِأَنفُسِهِنَّ أَرْبَعَ
مسائل عدت ٭٭…
جن بڑھیا عورتوں کی اپنی بڑی عمر کی وجہ سے ایام بند ہو گئے ہوں یہاں ان کی عدت بتائی جاتی ہے کہ تین مہینے کی عدت گزاریں، جیسے کہ ایام والی ع