الطلاق 65:3 ويرزقه من حيث لا يحتسب ومن يتوكل على الله فهو حسبه ان الله بالغ امره قد جعل الله لكل شيء قدرا ٣
وَّیَرْزُقْهُ
مِنْ
حَیْثُ
لَا
یَحْتَسِبُ ؕ
وَمَنْ
یَّتَوَكَّلْ
عَلَی
اللّٰهِ
فَهُوَ
حَسْبُهٗ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
بَالِغُ
اَمْرِهٖ ؕ
قَدْ
جَعَلَ
اللّٰهُ
لِكُلِّ
شَیْءٍ
قَدْرًا
۟
اور اُسے ایسے راستے سے رزق دے گا جدھر اُس کا گمان بھی نہ جاتا ہو۔ 1 جو اللہ پر بھروسہ کرے اُس کےلیے وہ کافی ہے۔ اللہ اپنا کام پورا کرکے رہتا ہے۔ 2 اللہ نے ہر چیز کے لیے ایک تقدیر مقرر کر رکھی ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عائلی قوانین ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ ” عدت والی عورتوں کی عدت جب پوری ہونے کے قریب پہنچ جائے تو ان کے خاوندوں کو چاہیئے کہ دو باتوں میں سے ایک کر لیں یا تو انہیں بھلائی اور سلوک کے ساتھ اپنے ہی نکاح میں روک رکھیں یعنی طلاق جو دی تھی اس سے رجوع کر کے باقاعدہ اس کے ساتھ بود و باش رکھیں یا انہیں طلاق دے دیں
عائلی قوانین ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ ” عدت والی عورتوں کی عدت جب پوری ہونے کے قریب پہنچ جائے تو ان کے خاوندوں کو چاہیئے کہ دو باتوں میں سے ایک کر لیں یا تو