التحريم 66:4 ان تتوبا الى الله فقد صغت قلوبكما وان تظاهرا عليه فان الله هو مولاه وجبريل وصالح المومنين والملايكة بعد ذالك ظهير ٤
اِنْ
تَتُوْبَاۤ
اِلَی
اللّٰهِ
فَقَدْ
صَغَتْ
قُلُوْبُكُمَا ۚ
وَاِنْ
تَظٰهَرَا
عَلَیْهِ
فَاِنَّ
اللّٰهَ
هُوَ
مَوْلٰىهُ
وَجِبْرِیْلُ
وَصَالِحُ
الْمُؤْمِنِیْنَ ۚ
وَالْمَلٰٓىِٕكَةُ
بَعْدَ
ذٰلِكَ
ظَهِیْرٌ
۟
اگر تم دونوں اللہ سے توبہ کرتی ہو (تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے) کیونکہ تمہارے دل سیدھی راہ سے ہٹ گئے ہیں، 1 اور اگر نبی کے مقابلہ میں تم نے باہم جتھہ بندی کی 2 تو جان رکھو کہ اللہ اُس کا مولیٰ ہے اور اُس کے بعد جبریل اور تمام صالح اہلِ ایمان اور سب ملائکہ اس کے ساتھی اورمدد گار ہیں۔ 3
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
یہ بھی ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: آپ عورتوں کے بارے میں اس مشقت میں کیوں پڑتے ہیں؟ اگر آپ انہیں طلاق بھی دے دیں تو آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ، اس کے فرشتے، جبرائیل علیہ السلام، میکائیل علیہ السلام اور میں اور ابوبکر اور جملہ مومن ہیں۔
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ
باب…
یہ بھی ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: آپ عورتوں کے بارے میں اس مشقت میں کیوں پڑتے ہیں؟ اگر آپ انہیں طلاق بھی