الشورى 42:3 كذالك يوحي اليك والى الذين من قبلك الله العزيز الحكيم ٣
صفحہ 483 · پارہ 25
كَذٰلِكَ
یُوْحِیْۤ
اِلَیْكَ
وَاِلَی
الَّذِیْنَ
مِنْ
قَبْلِكَ ۙ
اللّٰهُ
الْعَزِیْزُ
الْحَكِیْمُ
۟
اسی طرح اللہ غالب وحکیم وحی کرتا ہے تمھاری طرف اور ان کی طرف جو تم سے پہلے گزرے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حم عسق کی تفسیر ٭٭…
حروف مقطعات کی بحث پہلے گزر چکی ہے۔ ابن جریر رحمتہ اللہ علیہ نے یہاں پر ایک عجیب و غریب اثر وارد کیا ہے جو منکر ہے اس میں ہے کہ ایک شخص سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اس وقت آپ کے پاس سیدنا حذیفہرضی اللہ عنہ بن یمان بھی تھے۔ اس نے ان حروف کی تفسیر آپ رضی اللہ عنہ سے پوچھی آ
حم عسق کی تفسیر ٭٭…
حروف مقطعات کی بحث پہلے گزر چکی ہے۔ ابن جریر رحمتہ اللہ علیہ نے یہاں پر ایک عجیب و غریب اثر وارد کیا ہے جو منکر ہے اس میں ہے کہ ایک